Lastest News

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے اپنا منصب سنبھال لیا

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے اپنا منصب سنبھال لیا، وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے کہا کہ صوبے میں صاف اور شفاف انتخابات اولین ترجیح ہے، انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، صوبائی حکومت …

Read More »

نجی سکول کی طالبہ پر تشدد ، 3 طالبات کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی سکول کی طالبہ پر تشدد کے واقعہ میں 3 طالبات کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی گئی ۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی سکول کیس میں ایڈیشنل سیشن جج نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت …

Read More »

الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات آر ایم ایس کے ذریعےکرانےکا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات آر ایم ایس کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کر لیاذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات آر ایم ایس کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے آر ایم ایس کو موڈیفائی کروانا شروع کر دیا ہے۔کمپنی آر ایم ایس …

Read More »

آئی سی سی سے بھـی آن لائن فراڈ ہوگیا

آئی سی سی سے ملتی جلتی کسی فراڈ کمپنی نے خود کو آئی سی سی کا وینڈر ظاہر کرتے ہوئے 4مختلف مواقع پر اتنی خطیر رقم کی ادائیگی کروائی۔ آئی سی سی سے ملتا جلتا ای میل آئی ڈی استعمال کرتے ہوئے جعل سازی کی گئی، کونسل حکام اس معاملے …

Read More »

پنجاب،خیبرپختونخوا انتخابات :الیکشن کمیشن کو 18ارب موصول

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات میں اٹھنے والے اخراجات کی مد میں 18 ارب روپے موصول ہو گئے۔الیکشن کمیشن کو رقم پری الیکشن اخراجات کی مد میں فراہم کی گئی ہے، الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات میں رقم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن …

Read More »

الیکشن کمیشن نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا اعلان کل کرےگا

پارلیمانی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر نگراں وزیرِ اعلیٰ کے تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے 2، 2 نام الیکشن کمیشن کے پاس پہنچ گئے ہیں ۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نگراں وزیرِ …

Read More »

چاند 1000سال بعد آج زمین کے انتہائی قریب آئے گا

نیا چاند 992 سالوں میں پہلی بار 21 جنوری 2023 کو زمین کے قریب ترین آئے گا۔رپورٹ کے مطابق ہفتہ 21 جنوری 2023 کو نیا چاند زمین سے 356,568 کلومیٹر دور ہوگا۔ یہ سال 1030کے بعد سے زمین کے قریب ترین آئے گا جسے 22 جنوری 2022 بروز اتوار جنوب …

Read More »

عمران خان کو پارٹی سربراہی سےہٹانے جانے کاخطرہ، ممکنہ اقدام پر پیٹرن انچیف کانیا عہدہ تشکیل

قانونی امکانات کے پیش نظر عمران خان کے پارٹی سربراہی سے ہٹانے جانے کے ممکنہ اقدام پر نیا عہدہ تشکیل دینے کے لیے تحریک انصاف نے اپنا جوابی پلان تیار کر لیا ہے اور اس نئے عہدے کے تحت عمران خان تمام تر اختیارات کے ساتھ پاٹی امور کی سربراہی …

Read More »

ایف آئی اے نے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بے گناہ قرار دے دیا

ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔اسپیشل جج سینٹرل نے سلیمان شہباز کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر فاروق باجوہ اور تفتیشی افسر ضمنی چالان …

Read More »

لیبر ایم پی کرس ہپکنز نیوزی لینڈ کے نئے وزیر اعظم نامزد

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کے استعفے کے بعد پارٹی قیادت کی جانب سے لیبر ایم پی کرس ہپکنز کو نیوزی لینڈ کا نیا وزیر اعظم نامزد کر دیا گیا۔ کرس ہپکنز پہلی بار 2008 میں پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے تھے اور نومبر 2020 میں کوویڈ 19 …

Read More »