چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے زمان پارک لاہور سے واپس بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہونگے۔ عمران خان کی اسلام آباد میں بنی گالہ رہائشگاہ کی سکیورٹی بڑھانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ عمران خان …
Read More »عوامی شکایات پر 4 ایس ایچ اوز معطل، 4 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شکایات پر 4 ایس ایچ اوز کو معطل اور 4 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے۔ قصور میں موٹرسائیکل کی چوری کا مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او کھڈیاں کو معطل اور ڈی ایس پی کو شوکاز …
Read More »پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکا، ابتدائی رپورٹ وزیرِاعظم کو پیش
گزشتہ روز شاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جائے وقوع سے خود کش حملے کے شواہد ملے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کی گئی …
Read More »فواد چودھری کیخلاف درج5 مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں پیش
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے فواد چودھری کیخلاف درج مقدمات کی تمام تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیں، فواد چودھری کے خلاف ریکارڈ کے مطابق 5 مقدمات درج ہوئے، آویئر انٹرنیشنل کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پنجاب میں فواد چودھری کے خلاف 3 …
Read More »سانحہ پشاور، آج خیبرپختونخوا بھر میں سوگ کا اعلان
خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کی جانب سے آج صوبے بھر میں سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔ پیر کے روز پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے کے سوگ میں صوبے کی تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا
Read More »پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، شہداء کی تعداد 83 ہوگئی
خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے مبینہ خود کش دھماکے میں شہداء کی تعداد 83 جبکہ زخمیوں کی تعداد 57 ہو گئی،پشاور پولیس ترجمان کے مطابق مسجد کے ملبے تلے سے مزید 7 لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، شہدا …
Read More »مسلم لیگ ق کا حقیقی سربراہ کون؟ فیصلہ آج ہوگا
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کے مسلم لیگ (ق) کے صدر ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن چودھری شجاعت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا۔ الیکشن کمیشن نے گزشتہ برس اگست میں فیصلہ محفوظ کیا تھا، چودھری …
Read More »توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس کی سماعت …
Read More »کینین نیوی کمانڈر میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
کمانڈر کینیا نیوی میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال کیا، پاک بحریہ کے چاقو چوبند دستے نے معزز مہمان کو …
Read More »آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
آئی ایم ایف وفد کے ساتھ نویں اقتصادی جائزے پر 31 جنوری سے 9 فروری تک مذاکرات کیے جائیں گے ۔نویں اقتصادی جائزے میں آئی ایم ایف اہداف کا جائزہ لیا جائے گا ، پاکستان اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان مذاکرات دس دن جاری رہیں گے ، مذاکرات …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved