کامران اکمل بھی پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی میں شامل

Share

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹیوں کا اعلان کردیا۔چیف سیلکٹر مینز کرکٹ ٹیم ہارون رشید کے ساتھ سلیکشن کمیٹی میں کامران اکمل، محمد سمیع اور یاسر حمید شامل ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ کامران اکمل کی سربراہی میں توصیف احمد بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہیں۔ ارشد خان، شاہد نذیر اور شعیب خان بھی جونیئر سلیکشن کمیٹی میں شامل ہیں

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *