گریڈ1سے 16تک کے ملازمین کو ترقی دینےکی منظوری،سمری سیکرٹری خزانہ کو ارسال

Share

وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد گریڈ 1 سے 5 تک کے ملازمین کو 2، 2 گریڈ ترقی دی جائے گی جبکہ گریڈ 6 سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کا ایک گریڈ بڑھایا جائے گا، تمام وفاقی محکموں کے ملازمین کو ترقی دی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ کسی محکمے کو اپ گریڈیشن نہ دینے سے حق تلفی ہوگی، کیسز عدالت میں چلے جائیں گے۔تمام وفاقی محکموں کے ملازمین کے سورس اسٹریکچر ایک جیسے ہوں گے، وزیر اعظم کے سیکرٹری نے منظوری کے بعد سمری سیکرٹری خزانہ کو ارسال کر دی۔

Check Also

بجٹ میں بڑی چیزیں لےکر آئیں گے،وزیرِاعظم شہباز شریف

Share وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں ہم بڑی چیزیں لے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *