Lastest News

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائنز میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کرپشن کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے …

Read More »

پشاور میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے ایمبولینس کو آگ لگا دی

پشاور میں شیرشاہ روڈ پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے ایدھی ایمبولینس کو روکا، مریض کو اُتارا اور ایمبولینس کو توڑ پھوڑ کے بعد اسے نذر آتش کر دیا، مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان کی عمارت پر بھی دھاوا بول دیا اور عمارت میں گھس کر سرکاری سامان …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی

توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا،کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس لائنز کو عدالت کا درجہ دیا …

Read More »

پشاور میں پی ٹی آئی شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو آگ لگا دی

پشاور میں پی ٹی آئی کے مشتعل شرپسندوں کی جانب سے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو آگ لگا دی گئی۔پشاور میں مشتعل مظاہرین نے ریڈزون میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کے بعد پشاور پولیس کی طرف سے شرپسندوں کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی، اس …

Read More »

نیب نے زلفی بخاری، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی اورپی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب عدالت پیش کیا گیا جہاں نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی ہے …

Read More »

شرپسندوں سے نپٹنے کے لیے خیبرپختونخوا، پنجاب میں پاک فوج کو طلب کر لیا

محکمہ داخلہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مطابق پنجاب میں آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب کر لی گئی ہے۔ پاک آرمی ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرے گی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق پاک فوج کی دس کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں پاک فوج امن وامان قائم …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیر اعظم خصوصی طیارے سے 12 بج کر 20 منٹ پر اسلام آباد پہنچے۔ وزیراعظم برطانیہ کی حکومت کی دعوت پربادشاہ کی تاج پوشی کی شاہی تقریب میں شرکت کے لئے گئے تھے، انہوں نے …

Read More »

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے نیب کی حراست میں موجود چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو مکمل طور پر تندرست قرار دے دیا۔ ڈاکٹر رضوان تاج کی سربراہی میں پمز اسپتال کے پانچ اور پولی کلینک کے دو ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے عمران …

Read More »

ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے عمر بھر پچھتائیں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے قوم سے وعدہ ہے کہ ریاست پاکستان پر حملے میں ملوث کسی فردکوبھی نہیں چھوڑیں گے۔عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی جس پر نگران صوبائی وزیر اطلاعات …

Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی تفہین بارو آف ٹیم سائیڈ کی پہلی ایشیائی مسلم ڈپٹی میئر منتخب

پاکستانی نژاد برطانوی تفہین شریف انگلینڈکی بارو آف ٹیم سائیڈBorough of Tameside کی پہلی ایشیائی مسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب ہوگئیں۔تفہین شریف کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے اور اس موقع پر ان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر انسانی ہمدردی کا مسئلہ ہے جس کے لیے ایک سنجیدہ حل …

Read More »