Lastest News

شہباز شریف ، چودھری شجاعت سے ملاقات ، 9 مئی کے واقعات میں ملوث کسی بھی ملزم کو کوئی رعائت نہ دینے پر اتفاق

وزیر اعظم شہباز شریف نے چودھری شجاعت سے ظہور الہٰی روڈ پر ان کے گھر میں ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی، اس موقع پر رہنما ق لیگ طارق بشیر چیمہ، چودھری شافع …

Read More »

فیصل آباد میں آئی ایس آئی دفتر پرحملہ، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب ملزم قرار

پولیس نے 9 مئی کو فیصل آباد میں حساس ادارے کے سامنے احتجاج، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر ضمنی رپورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب سمیت مزید 95 ملزمان کو نامزد کر دیا۔ضمنی رپورٹ میں رانا ثناء اللہ کے مخالف الیکشن لڑنے والے سابق ایم …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کی جسٹس فائز عیسی قاضی سے ملاقات

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز نے ملاقات کی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق لاہور میں ہونے کی وجہ سے ملاقات میں شریک نہیں ہوئے ہیں۔ جسٹس فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کی 9 مئی کو کارکنوں کو طیش دلانے کے شواہد سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب کی 9 مئی کو کمیٹی چوک راولپنڈی میں کارکنوں کو طیش دلانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ویڈیو میں کنول شوذب کارکنوں کو بھڑکاتے ہوئے کہتی ہیں کہ اگر ہر چیز نارمل چلے گی تو پھر جاؤ گھروں میں جا کر سو جاؤ، …

Read More »

میکسیکو : کار شو کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے

میکسیکو کےشہر اینسوناڈا کے علاقے سین وسینٹے میں منعقدہ کار شو کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق آل ٹیرن کار ریسنگ شو کے دوران قریبی گیس اسٹیشن پر نامعلوم مسلح افراد نے گاڑیوں سے اتر کر ایک دم وہاں …

Read More »

فوجی تنصیبات پر حملے : سابق ایم این اے عثمان ترکئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان ترکئی کا کہنا تھاکہ ہم پہلے مسلم لیگی تھے، اس کے بعد بھٹو شہید کےساتھ تھے، بعد میں ہم پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے، عمران خان کے ساتھ انصاف کی باتیں …

Read More »

عمران خان کے حکم پر 9مئی کو عسکری تنصیبات پر حملے کئے گئے ، مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات قانون کے مطابق فوجی عدالت میں چلیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں اہم سیاسی شخصیات اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک …

Read More »

دوحہ جانے والے مسافر کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

ائیرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہورائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قطر جانے والے مسافر کے قبضے سے سوا کلو آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر محمد شریف دوحہ جانے کیلئے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچا تھا۔سامان کی تلاشی کے …

Read More »

حج آپریشن کا آغاز : پہلی پرواز عازمین کو لیکر کراچی سے مدینہ منورہ پہنچ گئی

؛پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ پہنچ گئی۔عازمین حج کو رخصت کرنے کیلئے ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں حجاج سے پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعاؤں …

Read More »

لاہور پولیس کو عمران خان کی رہائش گاہ اور اطراف کا مکمل کنٹرول حاصل ، نفری بڑھا دی

لاہور پولیس کی حکمت عملی کامیاب رہی اور چند روز تک نوگو ایریا کا منظر پیش کرنے والا علاقہ زمان پارک اب لاہور پولیس کے مکمل کنٹرول میں آچکا ہے جہاں مقامی رہائشیوں کے علاوہ غیر متعلقہ افراد کا. داخلہ ممنوع ہے، لاہور پولیس کی جانب سے چیئرمین پی ٹی …

Read More »