پاکستان ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

Share

پاکستان ریلویز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایات پر 20جولائی سے موہنجو ڈرو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔سی ای اوپاکستان ریلوے کا کہنا تھا کہ موہن جو ڈرو ایکسپریس 8اکانومی کوچز پر مشتمل ہو گی، ٹرین براستہ دادو اور حبیب کوٹ چلے گیکا کہنا تھا کہ موہن جوڈرو ایکسپریس کی کامیابی کی صورت میں بولان ایکسپریس کوبھی بحال کیا جائے گا تاہم خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو چلانا ابھی کمرشل اعتبار سے موزوں نہیں ہے۔سی ای او پاکستان ریلوے کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلویز کا معاشی بوجھ ختم کرنے کے لئے ریلوے نیٹ ورک کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف نیو یارک پہنچ گئے

Share وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے …