صوبائی دارالحکومت لاہور میں علیم خان کی رہائش گاہ پر جہانگیر ترین اور علیم خان کی ملاقات ہوئی جس میں نئی سیاسی پارٹی بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی۔علیم خان نے جہانگیر ترین اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، ظہرانے میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی موجودہ …
Read More »سب ادارے آئین کے تابع ہیں، فرد واحد پاکستان کو کنٹرول نہیں کر سکتا: مشیر وزیراعظم
وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کا کہنا ہے کہ سب ادارے آئین کے تابع ہیں اور کوئی فرد واحد پاکستان کو کنٹرول نہیں کر سکتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرفان قادر کا کہنا تھا ہمیں آئین کو فوقیت دینی ہے، دنیا میں جہاں بھی جمہوریت ہے وہاں …
Read More »برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
برطانوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل پیٹرک سینڈرز 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سرپیٹرک سینڈرز 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، اپنے دورے میں وہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔جنرل سرپیٹرک سینڈرز پاک فوج کے سربراہ جنرل …
Read More »جیل میں خواتین پر تشددکے الزامات پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جیل میں خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی بنادی۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن آج جیل کا دورہ کریں گی اور جیل میں قید خواتین سے ملاقات کریں گی۔2 رکنی کمیٹی تحریک انصاف …
Read More »پنجاب کی حکومت کو ہٹانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی وکیل زمان وردگ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کو فریق بنایا …
Read More »بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
بھارتی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران فورسز سے جھڑپ میں درجنوں باغی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پورمیں گزشتہ ہفتوں سے دو گروپوں کے درمیان نسلی فسادات جاری ہیں جہاں باغیوں کی فورسز سے بھی جھڑپیں ہوئی جس میں متعدد …
Read More »رجب طیب اردوان ترکیہ کے دوبارہ صدر منتخب
ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے 5 بجے تک جاری رہی۔پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور اب تک 98.06 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے۔اب تک کے نتائج کے مطابق صدر …
Read More »سابق ڈی جی حج کیخلاف کرپشن کیس میں انکوائری کا آغاز کردیا گیا
سابق ڈائریکٹر جنرل حج ساجد منظوراسدی کے خلاف کرپشن الزامات میں انکوائری کا آغاز کردیا گیا۔وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی حج ساجد منظوراسدی کے خلاف شکایات موصول ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ساجد منظور اسدی کے خلاف کچھ شواہد بھی ملے ہیں، …
Read More »ترکیہ صدارتی انتخاب میں 68 فیصد نتائج مکمل، صدر اردوان کو برتری حاصل
ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان کو اب تک کے نتائج کے مطابق برتری حاصل ہے۔آج ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے 5 بجے تک جاری رہی۔پولنگ کے بعد ووٹوں کی …
Read More »ایجنسیوں نے دو طرح کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑلی، اس پر آج رات عمل ہونا تھا: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی ایجنسیوں نے ایک گفتگو پکڑی ہے جس میں دو طرح کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی اور اس پر آج رات ہی عمل ہونا تھا۔ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ ملک کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved