امریکی ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ

Share

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 276 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہو کر 284 روپےکا ہے۔

Check Also

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے …