Lastest News

کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 45 سالہ شخص بلے کے واروں سے قتل

لاہور کے علاقے گجر پورہ چائنہ سکیم میں کرکٹ کھیلنے پر شہری کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق پینتالیس سالہ ناصر بٹ کو ملزمان نے بلے کے وار کر کے قتل کیا۔اہلِ خانہ کے مطابق ناصر بٹ کے بچوں کی ملزمان سے کرکٹ کھیلتے ہوئے لڑائی ہوئی، ملزمان نے پہلے …

Read More »

بااثر اوباش افراد کی فائرنگ، سعودی عرب سے آئی طالبہ جاں بحق

لاہور کے علاقے چوہنگ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں قتل کی لرزہ خیز واردات منظر عام پر آئی ہے، اوباش افراد نے حرکتوں نے منع کرنے پر فائرنگ کرکے میڈیکل کی کالج طالبہ کو قتل کردیا۔23طالبہ تزئین خان کا خاندان بیٹی کی تعلیم کیلئے سعودی عرب سے لاہور منتقل ہوا …

Read More »

ملک بھر میں ای پاسپورٹ کااجراء شروع کر دیا گیا

محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا۔کئی برسوں سے التوا کا شکار ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا۔ جلد ہی اسلام آباد ، لاہور اور کراچی سمیت دیگر انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر ای گیٹ یا اسمارٹ گیٹ لگا دئیے جائینگے۔ ای پاسپورٹس رکھنے …

Read More »

اسلام دشمن گیرٹ ولڈر نے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا نظریہ پیش کردیا

نیدرلینڈز کے مشہور سیاست دان گیرٹ ولڈر ن حال میں ہی پارلیمانی الیکشن میں کامیابی کے بعد فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا نظریہ پیش کردیا۔گیرٹ ولڈرز نے اردن کو فلسطین قراردیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو آزاد فلسطینی ریاست نہیں ملنی چاہیے۔ ان کے اس بیان کی عرب ممالک …

Read More »

کرک میں دفعہ 144 نافذ، پی ٹی آئی کا آج ہر صورت کنونشن کااعلان

تحریک انصاف نے کرک میں ورکرز کنونشن کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے کرک میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے اور قائدین اور کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔کرک میں پی ٹی آئی نے آج ضلعی سطح پر کنونشن کا اعلان کیا ہے اور وائس …

Read More »

دہشتگردوں کا رات گئے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، عوام پولیس کی مدد کو پہنچ گئے

لکی مروت کے علاقے احمدزئی میں دہشتگردوں نے گزشتہ رات پولیس پوسٹ پر حملہ کر دیا، حملے کو ناکام بنانے میں علاقے کے لوگوں نے پولیس اہلکاروں کی بھرپور مدد کی اوردہشتگرد بھاگ گئے۔لکی مروت میں عوام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ دہشتگردوں کے خلاف صف آراء …

Read More »

پانچ ہزار کے کرنسی نوٹ پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی، وفاقی حکومت

سابق گورنر اسٹیٹ اور سابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ پانچ ہزار کا کرنسی نوٹ چلتا رہے گا، اس پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں شمشاد اختر نے کہا کہ ڈی منیٹائزیشن کوئی حل نہیں ہے، پانچ …

Read More »

بیوی نےاپنی سالگرہ پر شوہر قتل کر ڈالا

سالگرہ کے موقع پر دبئی کی سیر کروانے سے انکار کرنے پر بیوی نے شوہر کی ناک پر مکا مار کر اسے قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق 38 سالہ ریئل اسٹیٹ ڈیولپر …

Read More »

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد حماس نے یرغمالیوں کی رہائی موخر کردی

اسرائیل کی جانب سے عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی پر حماس نے یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی موخر کردی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کو آج 14 یرغمالیوں کو رہا کرنا تھا۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی …

Read More »

اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں کل لاک ڈاؤن، نقل و حمل مزید محدود کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر ریلیف کمشنر پنجاب نے اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں اتوار کو (کل) لاک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے نقل و حمل مزید محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسموگ کے باعث تمام مارکیٹیں اور بازار اتوار کے …

Read More »