سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت آج ہوگی۔ممبر نثار احمد درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن آج توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کرے گا۔ تمام ممبران اڈیالہ جیل کی جانب …
Read More »ٹوبہ ٹیک سنگھ: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 4 افراد کو قتل کردیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر پر فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیا گیا، قتل ہونے والوں میں شوہر، بیوی، بچی اور خاتون شامل ہیں۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے ہیرا کالونی میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق …
Read More »بیلف کا چھاپہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گرفتار، ہتھکڑی لگاکر عدالت پیشی
آج صبح سول کورٹ کے بیلف نے پولیس نفری کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) لاہور کو ان کے دفتر سے گرفتار کر لیا، ایک بیلف پولیس کے ہمراہ اے ڈی سی آر لاہور کے دفتر میں آیا، اس نے اے ڈی سی آر کے پی اے سے بات کی …
Read More »ٹریفک پولیس نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ متعارف کروا دی
پنجاب بھر میں میں لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اور بھی آسان بن گیا، حکومت نے آن لائن ایپ متعارف کروا دی ہے۔لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے نہ لمبی کی قطار کا انتظار نہ ٹریفک پولیس کے دفتر جانے کی الجھن ہوگی، شہری اب گھر بیٹھے ہی لائسنس بنا …
Read More »سائفر کیس: عمران خان آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان
سائفر کیس میں آج بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمودقریشی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین سماعت کریں گے۔بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کیا جائے گا، اور آج ان …
Read More »توشہ خانہ کیس: سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
توشہ خانہ کیس میں بانی تحریک انصاف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت اج اڈیالہ جیل میں ہوگی، کیس کی سماعت جج محمد بشیر اڈیالہ جیل میں کریں گے۔بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست …
Read More »اسلحہ لائسنس کا اجراء ٹریننگ سے مشروط کردیا گیا
وفاقی پولیس کی جانب سے اسلحہ لائسنس کا اجراء اور تجدید 2 روزہ ٹریننگ سے مشروط کردی گئی۔وفاقی پولیس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ یا وزارت داخلہ سے اسلحہ لائسنس سے قبل ٹریننگ لازمی ہوگی، شہری پولیس لائنز کی شوٹنگ رینج پر 2 دن کی …
Read More »امریکی صدر نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا
امریکی شہری گرپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی بھارتی سازش بے نقاب ہونے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جوبائیڈن کو 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا …
Read More »غزہ میں 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں ہلاک
غزہ کی جنگ میں 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مارے گئے۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ فرینڈلی فائر اور آپریشنل حادثات میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق 13 فوجی فرینڈلی فائرنگ میں …
Read More »حج کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع، حجِ بدل پر 5 سالہ پابندی بھی ختم
سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کے ساتھ حجِ بدل پر 5 سالہ پابندی بھی ختم کر دی گئی۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانےکی آج (12 دسمبر) آخری تاریخ تھی لیکن اب درخواستوں کی وصولی میں 10 دن کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved