ناروے کی ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں اپنے یونٹ کو فروخت کر رہی ہے۔ جمعرات کو ٹیلی نار نے کہا کہ وہ اپنے یونٹ کو پاکستان کے سرکاری ٹیلی کمیونیکیشن گروپ کو فروخت کرنے کے لیے معاہدہ کر رہا ہے۔ٹیلی نار پاکستان …
Read More »تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت گرفتار
پولیس نے تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو حراست میں لے لیا ہے، پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر جی پی او چوک سے شیر افضل مروت کو حراست میں لیا۔ذرائع کا کہنا ہے …
Read More »آئین میں بغاوت کا آرٹیکل 124اے ختم کرنے کا بل منظور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے آئین کا آرٹیکل 124اے ختم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹر میاں رضا ربانی کی جانب سے بل متعارف کرایا گیا۔اجلاس میں کرمنل لاء ترمیمی …
Read More »سارہ انعام کے قتل کے ملزم شاہ نواز امیر کو سزائے موت اور 10 لاکھ جرمانے کا حکم
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی کینیڈین شہری سارہ انعام کے قتل کے ملزم شاہ نواز امیر کو سزائے موت اور 10 لاکھ جرمانے کا حکم دے دیا، جبکہ ملزمہ ثمینہ شاہ کو کیس سے بری کر دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام …
Read More »نوازشریف آج دوپہر دو بجے قوم سے خطاب کریں گے
نوازشریف آج دوپہر دو بجے قوم سے خطاب کریں گے، انہوں نے خطاب کے اہم نکات تیارکر لئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف آج دوپہر دو بجے قوم سے خطاب کریں گے، اور پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد ن لیگ نے خطاب کے اہم نکات تیارکر لئے …
Read More »سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی اور ریمارکس دیئے کہ جج ٹرائل کیلئے جیل کا انتخاب کر سکتا ہے، مگر وہ اوپن کورٹ ہونی چاہیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے لئے …
Read More »ہائیکورٹ فیصلے کے بعد انتخابات کیلئے ڈی آر اوز، آر اوز کی ٹریننگ روک دی گئی
لاہور ہائی کورٹ کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات 2024 کے لیے ڈی آر او، آر اوز اور اے آر اوز کی ٹریننگ روک دی۔الیکشن کمیشن نے 13 دسمبر سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران( ڈی آر اوز) اور ریٹرننگ افسران ( آر اوز) کی ٹریننگ …
Read More »پنجاب میں نہروں کی بندش کا شیڈول جاری
محکمہ انہار پنجاب نے صوبے میں نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری کردیا۔شیڈول کے مطابق صوبے کی 21 نہریں بھل صفائی کے لیے 26 دسمبرسے بند ہوں گی جب کہ منگلا ڈیم سے منسلک 12 نہروں کی بندش 26 دسمبرسے شروع ہوگی۔محکمہ انہار پنجاب نے کہا کہ تربیلا ڈیم …
Read More »معزول جج شوکت صدیقی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت جاری
سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت صدیقی کی برطرفی سے متعلق سماعت شروع ہوگئی ہے، سماعت براہ راست دکھائی جاری ہے۔سپریم کورٹ میں معزول جج اسلام آبادہائیکورٹ شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت شروع ہوگئی ہے، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 …
Read More »بابر اعظم کے 50 ٹیسٹ میچ مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم آج اپنے کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔اس موقع پر کپتان شان مسعود نے بابر اعظم کو سوینیئر اور کیپ پیش کی۔شان مسعود نے بابر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ابھی بہت کچھ حاصل کرنا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved