عوامی نیشنل پارٹی نے عام انتخابات کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلی نشستوں کیلئے امیدواروں کا حتمی اعلان کردیا ہے. پارٹی قائد اسفندیارولی خان نے خرابی صحت کی وجہ سے انتخابات میں حصہ نہ لینے اور انتخابی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی صدر ایمل ولی خان اپنے والد …
Read More »یکم جنوری سے پٹرول مذید سستا ہونے کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گلے پندرہ روز کیلئے کمی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 1روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں …
Read More »اسرائیلی جارحیت سے 20 ہزار 674 فلسطینی شہید، 55 ہزار زخمی، حماس
حماس میڈیا سیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ غزہ سٹی سے جاری تفصیلات کے مطابق اب تک اسرائیل کی وحشیانہ اور جنگی جرائم پر مبنی زمینی اور فضائی جارحیت کے نتیجے میں 20 ہزار 674 فلسطینی شہید ہوچکے …
Read More »آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو ہٹا دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شکایات پر دونوں کو اپنے عہدوں سے ہٹانے کا حکم …
Read More »پاکستان کےدشمن مذہبی، نسلی،سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکےدراڑیں ڈالنے پر تلےہیں،آرمی چیف
پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طورپر اُبھرنے کیلئے متحد اور یکجان ہونا پڑے گا۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کرائسٹ چرچ میں مسیحی برادری کی کرسمس کی تقریبات میں شرکت …
Read More »لاہور اسپتال پر دھاوا، ڈی ایس پیز سمیت 200 اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
لاہور کے نجی اسپتال پر دھاوا بولنے اورتشدد کرنے پر اسپتال انتظامیہ نے سی آئی اے کے تین ڈی ایس پیز سمیت 200 اہلکاروں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔پولیس ذرائع کے مطابق کینال روڈ پر واقع نجی اسپتال میں رات گئے سی آئی اے پولیس نےغنڈہ گردی …
Read More »ن لیگ نے قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی
مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی گئی ہے۔قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے فہرست کی منظوری دی ہے۔مسلم لیگ ن نے اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے 10 ممبران کی ترجیحی فہرست الیکشن کمیشن میں …
Read More »تھانے میں ایک گولی دو پولیس اہلکاروں کے سینے سے پار
کراچی کے علاقے لانڈھی کے تھانے میں اتفاقیہ چلنے والی گولی دو پولیس اہلکاروں کے سینے سے پار ہوگئی۔گولی چلنے کا واقعہ پیر کی صبح ساڑھے سات بجے پیش آیا، کانسٹیبل علی احمد ڈی ایس پی ٹریفک سیکشن لانڈھی کا پسٹل چیک کررہا تھا کہ گولی چل گئی، جو فہمید …
Read More »آرتھوڈوکس چرچ کے پیروکار عیسائی کرسمس 7 جنوری کو مناتے ہیں
یوکرین نے روس کے آرتھوڈوکس چرچ کی پیروی ترک کرتے ہوئے پہلی بار کرسمس 25 دسمبر ہی کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ روس کی طرح یوکرین میں آرتھوڈوکس چرچ کی پیروی کرتے ہوئے ہر سال عیسٰی علیہ السلام کی ولادت کا جشن 7 جنوری کو منایا جاتا رہا ہے۔روس …
Read More »آپ آزاد ہیں، پاکستان میں اپنی کسی بھی عبادت گاہ میں جانے کیلئے، قائد اعظم
قائد اعظم محمد علی جناح نے بلاشبہ پاکستان کی بنیاد دو قومی نظریے پر رکھی تاہم اس کے ساتھ ہی انہوں نے مذہبی رواداری پر بھی زور دیا۔اقلیتوں کو ارض پاکستان میں بہترین حقوق حاصل ہیں کیونکہ قائد اعظم محمد علی جناح نے مملکت خداداد کو پہلی سانس لینے سے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved