Lastest News

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز پر سماعت آج ہوگی

سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ اور190ملین پاؤنڈریفرنسز کی سماعت آج ہوگی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف ریفرنسز کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں کریں گے۔عمران خان کی مذکورہ ریفرنس میں …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور تیار، اعلان آج متوقع

پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کا اعلان27دسمبر کو متوقع ہے . پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور تیار کر لیا گیا ہے توقع ہے کہ اس کا اعلان چیئرمین بلاول بھٹو آج 27 دسمبر کوکریں گے، پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا منشور کتابچے کی صورت میں تیار …

Read More »

میلبرن ٹیسٹ، پاکستان کی پہلی اننگ میں بیٹنگ جاری

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو پہلی اننگ میں 318 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا ہے۔میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل میں چائے کے وقفے تک پاکستان نے ایک وکٹ کے …

Read More »

ٹیسلا روبوٹ کا گاڑی کے انجینئر پر حملہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹیسلا روبوٹ نے گاڑی کے انجینئر پر حملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا فیکٹری میں صورتحال پر قابو پانے کے لیے ملازمین کو ہنگامی شٹ ڈاؤن بٹن دبانا پڑا۔عینی شاہدین ملازمین کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کے تازہ تیار کردہ حصے اٹھانے پر …

Read More »

اسرائیلی فوجی جیپ تباہ، 3 فوجی ہلاک

ابراج النادہ کے علاقے میں داخل اسرائیلی فوجی جیپ تباہ کر دی گئی، حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔حماس میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے شیخ زید میں اسرائیلی ٹینک کو گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔القسام کا کہنا ہے کہ غزہ کے شہر بیت حنون …

Read More »

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 19 ہزار  600  روپے ہے۔ 10 گرام سونےکا بھاؤ 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 88 …

Read More »

واٹس ایپ ویب ورژن میں بہترین فیچر متعارف

اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔ واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے نام سے شامل کیا …

Read More »

جوئے کے اشتہارات پر پی ٹی وی کا مؤقف سامنے آگیا

پی ٹی وی نے جوئے کے اشتہارات کے حوالے سے مؤقف جاری کردیا۔ پی ٹی وی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ جوئےکے اشتہارات نشر ہونے پرحکومت کی زیروٹالرینس پالیسی تسلیم کرتے ہیں اور جوئےکے اشتہارات کے سبب پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ نشر نہ کرسکے۔ پی ٹی …

Read More »

ضلع ہنگو میں دہشت گردوں کی مسافروں پر فائرنگ

ضلع ہنگو میں دہشت گردوں نے پشاور سے پاراچنار جانے والی مسافر گاڑی پر فائرنگ کردی، جسکے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم توقیر اور عدنان نامی مسافر دم توڑ گئے۔

Read More »

ایڈینشل اٹارنی جنرل نے پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی مخالفت کر دی،

ایڈینشل اٹارنی جنرل نے پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی مخالفت کر دی، یہ کیس سینگل بینچ کا نہیں ہے، اس کے لیے دو رکنی بینچ تشکیل دیا جائے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل انتخابی نشان کا فیصلہ10 جنوری کو ہونا، اور عدالتی …

Read More »