غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، چوبیس گھنٹوں میں 200 مقامات پر بم باری کی گئی جس میں مزید 166 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں میں حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 20 ہزار 500 ہوگئی ہے، خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ میں القسام …
Read More »قائد کا یوم پیدائش :مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب، کاکول دستے نے فرائض سنبھال لئے
کراچی میں مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی، مزار قائد پر پاکستان ملٹری اکیڈمی (کاکول) کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔تقریب کے مہمان خصوصی میجر جنرل افتخار حسن چوہدری تھے۔مہمان خصوصی میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے مزار پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی …
Read More »ن لیگ کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر فہرست جاری
مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر فہرست جاری کردی، 58 نام سامنے آگئے۔مسلم لیگ ن کی جاری کردہ فہرست میں 58 خواتین کے نام شامل ہیں، جس میں قومی اسمبلی کی پنجاب سے مخصوص نشستوں کے لئے 20 ناموں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔فہرست میں مریم …
Read More »مرادسعید،حماد اظہر کے دو 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے گئے۔مراد سعید کے سوات میں قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 3 اور این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وکلاء نے ان کے کاغذات نامزدگی …
Read More »منشیات کیسز کی ناقص تفتیش پر 33 پولیس افسران و اہلکار برطرف
منشیات کے مقدمات کی ناقص تفتیش کے مرتکب 33 پولیس افسران و اہلکار نوکری سے برخاست کر دیے گئے۔ اس حوالے سے راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے کہا کہ برخاست افسران میں 9 سب انسپکٹر، 11 اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ایک ہیڈ کانسٹیبل اور 12 کانسٹیبلز شامل ہیں۔ راولپنڈی پولیس کے …
Read More »پارٹی سربراہان کی فہرست سے عمران خان آئی کا نام ہٹا دیا گیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارٹی سربراہان کی فہرست سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام ہٹا دیا، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی۔الیکشن کمیشن کی جاری کردہ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست کے مطابق الیکشن کمیشن …
Read More »کاغذات نامزدگی جمع ہوتے ہی ایف بی آر متحرک، فوکل پرسن مقرر
عام انتخابات کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کے بعد ایف بی آر بھی متحرک ہوگئی ہے اور اسکروٹنی کے لئے فوکل پرسن مقرر کردیے ہیں۔ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اور آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ …
Read More »چارے کے پیسے مانگنے پر زمیندار نے کسان کو قتل کردیا
تھانہ صدر چنیوٹ کے علاقے میں پیسوں کے لین کے معاملے پر زمیندار نے غریب کسان کو قتل کردیا، مقتول کسان کی شناخت منصب نامی شخص سے ہوئی۔چنیوٹ میں تھانہ صدر کے علاقے 10 چک گجراں میں چارے کے پیسے مانگنے پر بااثر زمیندار نے طیش میں آکر غریب کسان …
Read More »سشانت سنگھ کی موت کے نئے انکشافات کے بعد گرل فرینڈ کی گرفتاری کا مطالبہ
بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت 14جون 2020 کو ممبئی میں موجود اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے، جس کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے سی بی آئی سے تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا، نئی انکشافات کے بعد مداح ان کی گرل فرینڈ …
Read More »اسرائیلی فوج نے اب جنوبی غزہ کو نشانے پر لے لیا
اسرائیل نے شمالی غزہ میں تباہی کے بعد اب جنوبی غزہ پر حملے تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل سے احتیاط برتنے کو کہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو غیر متحارب شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔میڈیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved