Lastest News

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی بابر اعظم بارے بڑی پیش گوئی

سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال بابر اعظم کے لیے شاندار ہو گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں ناصر حسین نے کہا کہ میرے خیال میں …

Read More »

شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ریٹرننگ افسر نظارت علی نے شیخ رشید کو ان کے کاغذات پر اعتراضات کی کاپیاں فراہم کر دیں جس کے مطابق شیخ رشید احمد نے اپنے اثاثوں …

Read More »

چاند 16 سالہ لیام سمیت 70 افراد کی آخری آرام گاہ بنے گا

سال 2024 کے اوائل میں کیپ کیناورل امریکا سے سے ایک راکٹ انوکھے مشن پر روانہ ہو رہا ہے، جس کا مقصد 70 سے زائد افراد کیلئے چاند کو اُن کی آخری آرام گاہ بنانا ہے۔ان 70 افراد کی باقیات میں سے ایک ایک لیام آنند کی بھی ہیں جن …

Read More »

کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کیخلاف اپیلوں پر انتخابات کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع

انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج یکم جنوری 2024 سے ہوگا، قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے وہ پیر یکم جنوری سے ہائیکورٹ میں اپیلیں کرینگے۔ ہائیکورٹ ٹربیونل میں اپیلیں یکم سے 3 جنوری تک جمع ہونگی اور 3جنوری سے الیکشن ٹربیونل انکی سماعت …

Read More »

درجنوں اسرائیلی فوجی ’پراسرار بیماری‘ میں مبتلا ہوگئے

غزہ کے ملحقہ علاقوں میں درجنوں اسرائیلی فوجیوں میں پراسرار بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق درجنوں اسرائیلی فوجی لشمانیا (Leishmania) نامی پیراسائٹ بیماری میں متاثر ہیں۔ 58فیصد سے زائد فوجیوں کی حالت سنگین تھی جس کی وجہ سے ان کے ہاتھوں …

Read More »

پاکستان کو نئے ویرینٹ کیخلاف کووڈ ویکسین امریکا سے چند دنوں میں ملے

پاکستان کو چند دنوں میں امریکا سے فائزر کی نئی کووڈ 19 کی ویکسین مل جائے گی۔وفاقی حکام کےمطابق امریکا سے کووڈ ویکسین کی 2 لاکھ ڈوزز کی آمد چند دنوں میں متوقع ہے، نئی فائزر کووڈ ویکسین کی مزید 3 لاکھ ڈوزز بھی اسی مہینے مل جائیں گی۔وفاقی حکام …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے آئندہ 15 روز کےلیے مٹی کا …

Read More »

نئے سال پر پٹرول ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی

متحدہ عرب امارات میں جنوری 2024 کے لئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ رون 95 جو پاکستان میں ملنے والا اعلی معیار کا پیٹرول ہے امارات میں 2.71 درہم میں دستیاب ہے جو پاکستانی کرنسی میں 206 روپے بنتے ہیں۔متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس …

Read More »

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں رہنے والے نئے سال کا استقبال 16 بار کیوں کریں گے؟

دنیا بھر میں 2024 کا آغاز ہو رہا ہے اور ہر ملک میں لوگوں کو صرف ایک بار پھر سال نو کا جشن منانے کا موقع ملے گا۔مگر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں رہنے والوں کے لیے یہ تجربہ بالکل منفرد ہوتا ہے۔یقین کرنا مشکل ہوگا مگر وہاں …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں حملہ ہوا ہے۔ترجمان مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر انٹر چینج پر فائرنگ کی گئی، ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا فضل الرحمان حملے میں محفوظ …

Read More »