پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر سماعت کررہے ہیں جس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے …
Read More »پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار
پشاور پولیس نے تحریک انصاف کی رہنما اور سابق ایم این اے طاہر صادق کی صاحبزادی ایمان طاہر کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر کو پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا، وہ راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئی …
Read More »آج کے بعد کسی کو نہیں اٹھایا جائے گا، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے تحریری یقین دہانی مانگ لی
سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں پر سماعت جاری ہے، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے تحریری یقین دہانی مانگ لی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آج کے بعد کسی کو نہیں اٹھایا جائے گا۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر رہا …
Read More »تاوان کیلئے تاجر کو اغوا کرکے گھر کی ٹنکی میں بند کردیا
اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی ایل سی) نے حساس اداروں کے ہمراہ ضلع ملیر کے علاقے بھینس کالونی میں چھاپا مارا اور 12 دسمبر کو گڈاپ سے تاجر کو اغواء کرکے تاوان وصول کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کارروائی کے دوران ایسٹ پولیس اور سی پی ایل سی …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد
اڈیالہ جیل میں الیکشن کمیشن نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد کر دی۔کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے اڈیالہ جیل میں کی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے فردِ جرم کمرہ عدالت میں پڑھ …
Read More »غیر قانونی افغان باشندوں کو بےدخل کرنے کیلئے جاری ہوئے 4 ارب روپے غائب
کراچی سمیت سندھ بھر سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو نکالنے کے لیے جاری کیے گئے چار ارب روپے تفصیلات ہی موجود نہیں۔ذرائع کے مطابق ڈی سی کیماڑی، ڈی سی جیکب آباد اور وہاں سے بلوچستان روانگی کے لیے دی گئی رقم کہاں خرچ ہوئی اس کو کوئی اتا …
Read More »شمالی وزیرستان: محسن داوڑ کی گاڑی پر فائرنگ
شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قافلے پر شدت پسندوں نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق گاڑی پر متعدد گولیاں لگیں، بُلٹ پروف گاڑی کی وجہ سے محسن داوڑ محفوظ رہے۔اس حوالے سے تفتیشی اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔واقعے سے متعلق ڈی پی او …
Read More »شمالی وزیرستان: دکانوں سے اٹھا کر کھیت میں لیجا کر 6 حجام قتل، مقدمہ درج
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 6 حجاموں کو قتل کرنے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ ایس ایچ او میر علی سلیمان خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق حجاموں کو نامعلوم افراد نے گزشتہ روز …
Read More »آگ لگنے والے جاپانی مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی
آتشزدگی کی لپیٹ میں آنے والے جاپانی ایئر لائن کے مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ٹوکیو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس نے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔اب اس حوالے سے …
Read More »سپریم کورٹ نے مرحوم ق لیگی رہنما کی جعلی ڈگری پر نااہلی درست قرار دیدی
سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ق کے مرحوم رہنما خادم حسین کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہلی درست قرار دیدی۔محمد اختر خادم عرف خادم حسین 2008 میں این اے 188سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور انہیں ہاٸیکورٹ نے بی اے کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved