محسن نقوی نے لائیو اسٹاک سیکٹر کی پیداوار بڑھانے کے لیے مفید مادہ جانور کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی جس کا اطلاق پنجاب کے تمام اضلاع میں ہوگا۔پنجاب حکومت نے لائیو اسٹاک سیکٹر کی پیداوار میں اضافے کے لیے ایمرجنسی لگانے کا بھی فیصلہ کرلیا، محسن نقوی نے …
Read More »پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت 14 دسمبر تک ملتوی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے درخواست پر سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان کمیشن کے سامنے پیش ہوئے جبکہ …
Read More »ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر فل سیمنز کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز نے سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر فل سیمنز کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ۔ کراچی کنگز نے سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر فل سیمنز کی خدمات حاصل کرلی ہیں اور انہیں ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں سونپی گئی ہیں۔ فل سیمنز …
Read More »نبیر کپور کی ’انیمل‘ نے باکس آفس پر ’غدر2‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے باکس آفس پر اپنا راج برقرار رکھتے ہوئے 700 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’انیمل‘ نا صرف بھارت بلکہ پوری دنیا میں باکس آفس پر حکمرانی کررہی ہے اور …
Read More »دھوکا دہی کا کیس: زرین خان کی عبوری ضمانت منظور
دھوکا دہی کے کیس میں بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے اداکارہ کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد 30 ہزار روپے کے عوض ان کی 26 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کی ہے۔ کولکتہ کی عدالت نے …
Read More »لاہور میں سموگ کا راج، شہر کی فضا بدستور مضر صحت
فضائی آلودگی پر کنٹرول کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں، لاہور کی فضا بدستور مضر ہے۔ باغوں کا شہر لاہور آج بھی فضائی آلودگی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر ہے، شہر کا اوسط کوالٹی انڈیکس 261 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ طبی ماہرین نے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے شہریوں کو …
Read More »غزہ میں 18ہزار شہادتیں : بائیڈن کا اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ہے اور مجموعی طور پر اب تک 18 ہزار نہتے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ، ایسے میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں جاری تقریب میں …
Read More »العزیزیہ ریفرنس: سابق وزیراعظم نوازشریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا، نوازشریف ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہونگے۔ یاد رہے کہ عدالت نے نیب پراسیکیوشن سے دلائل …
Read More »رمضان شوگرملزکیس :حمزہ شہبازکی مستقل حاضری معافی کی درخواست پردلائل طلب
لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے دلائل طلب کر لیے۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب ریفرنس پر احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے …
Read More »سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن نے بھی گیس کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کر دیا
سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں یکم جولائی سے 226 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ذرائع کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست جمع کرا دی ہے جو کہ رواں مالی سال کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved