سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل ختم کر دیا گیا ہے۔ آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے پہلی کامیابی آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی وکٹ کی …
Read More »لاہور ہائی کورٹ نے بھی بلا وواپس لینے کی پی ٹی آئی درخواست خارج کر دی
پشاور ہائیکورٹ سے مایوسی کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بڑا جھنڈی دکھا دی ہے۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لیے جانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی تھی، جس میں جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف …
Read More »امریکہ کی 9ریاستوں میں بم کی اطلاعات، سرکاری عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا
امریکا میں نو ریاستوں کی کیپیٹل بلڈنگز کو بم کی اطلاعات پر خالی کرالیا گیا۔حکام کے مطابق امریکی ریاستوں کنیکٹیکٹ، جارجیا، ہوائی، آئیڈاہو، کینٹکی، مین، مشی گن، مسیسیپی اور مونٹانا کے سیکرٹریوں اور قانون ساز حکام کے دفاتر کو ای میل کے ذریعے بم کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔فیڈرل بیورو آف …
Read More »اسرائیل نے حملہ کیا تو محدود جنگ کا دائرہ ختم ہوجائے گا، حسن نصر اللّٰہ
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر بڑا حملہ کیا تو ہماری محدود جنگ کا دائرہ ختم ہو جائے گا۔جنرل سلیمانی کی شہادت کی چوتھی برسی پر خطاب کرتے ہوئے حسن نصر اللّٰہ نے کہا کہ اسرائیل نے …
Read More »شاہ سلمان نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دے دی
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دی ہے۔ سرکاری سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ عمرہ زائرین خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے مہمان ہوں گے اور انہیں وزارت اسلامی أمور، دعوت و ارشاد کے تحت …
Read More »پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور
پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور عدالت نے پولیس کو زرتاج گل کی گرفتاری سے روک دیا۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت شروع کی اور استفسار کیا کہ …
Read More »ایران میں 2 دھماکے، 103 افراد جاں بحق، کل یوم سوگ کا اعلان
ایران کے شہر کرمان میں قبرستان کے قریب 2 دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق اور 141 زخمی ہوگئے۔ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی بھی اسی قبرستان میں مدفون ہیں۔عرب میڈیا کی رپوٹ کے مطابق ایران میں جمعرات کو یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا خیز …
Read More »ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکے، 20 جاں بحق
ایران کے شہر کرمان شہر میں دو دھماکے ہوئے، جس میں 20 افراد جان بحق ہوگئے، جب کہ 50 افراد زخمی ہیں۔ایران کے سرکاری ذرائع کے مطابق کرمان شہر میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب کے قریب ہونے والے دو دھماکوں میں کم از کم …
Read More »ایم کیو ایم کے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اپنے 8 امیدواروں نے نام فائنل کرلئے ہیں، تاہم این اے 242 پر ن لیگ سے ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ایم کیو ایم نے کراچی سے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل …
Read More »سانحہ 9 مئی: قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری
پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کردیا گیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے اسپیشل جج نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کیا اور انہیں 14 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved