سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نئے کپتان کا اعلان

Share

سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔بھارت کے خلاف سری لنکن ٹیم کی قیادت اس مرتبہ چارتھ اسالنکا کریں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 27، 28 اور 30 جولائی کو پالیکلے میں کھیلے جائیں گے۔یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی خراب کارکردگی کے باعث ونندو ہسارنگا نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔سری لنکن ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکی تھی

Check Also

ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، محسن نقوی

Share پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اپنی ٹیم …