Lastest News

حوثی ملیشیا نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا

یمن میں حوثی عسکریت پسندوں نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے ہفتے کے روز امریکی فوج کے ایک اور MQ-9 ریپر ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔حوثی ملیشیا کے میڈیا ونگ کی جاری کردہ …

Read More »

چینی ایکسپورٹ پابندی کا فیصلہ

ممکنہ طور پر قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر وفاقی حکومت نے فی الحال چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی برآمد کرنے کی اجازت کی سفارش کی تھی، شوگر ایڈوائزری بورڈ نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کی شناخت فہیم نواز عرف گنڈاپوری اور محسن نواز کے ناموں سے …

Read More »

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم تعینات

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر (نائب وزیراعظم) تعینات کردیا گیا ہے۔اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس وقت وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِاعظم شہباز شریف کے ساتھ سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں وہ عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے یکم سے 15 مئی 2024 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے جائزے میں پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 88 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 37 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں …

Read More »

اسرائیل کیخلاف احتجاج پر امریکی یونیورسٹیوں میں 600 طلبہ گرفتار

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 32 فلسطینی شہید اور انہتر زخمی ہوگئے، امریکا سمیت دنیا بھر میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے، احتجاج پر 600 سے زائد طلبہ کو گرفتار کرلیا گیا، اسرائیل میں ایک بار پھر وزیرِ اعظم نیتن …

Read More »

انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیشن سنسنی خیز انکشافات

کراچی کے علاقے لیاری سے انتہائی مطلوب کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزم نے دوران تفتیشن سنسنی خیز انکشافات کردیے۔ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق گرفتار دہشت گرد کی شناخت معراج عرف ماما کے نام سے ہوئی ہے، …

Read More »

لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ: پولیس سب انسپکٹر جاں بحق

لاہور میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔لاہور کے علاقے مصری شاہ میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے سب انسپکٹر ارشد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔پولیس حکام کے مطابق سب انسپکٹر ارشد اپنی ڈیوٹی ختم …

Read More »

موبائل ہینڈ سیٹس کی درآمدات میں اضافہ

پاکستان نے رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے 9 مہینوں (جولائی تا مارچ) کے دوران 1.301 بلین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 462.700 ملین ڈالر کے مقابلے میں 181.26 فیصد زیادہ ہے۔پاکستان کے شماریات بیورو کے جاری کردہ …

Read More »

روس نے یوکرین پر فضائی حملے تیز کر دئیے

روس نے یوکرین پر فضائی حملے تیز کرتے ہوئے ایک ہفتے کے دوران 35 حملے کیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ حملوں میں یوکرین کی توانائی تنصیبات اور دفاعی فیکٹریوں کو نشانہ بنایا گیاروسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین کے ریلوے نظام، …

Read More »