Lastest News

سی ٹی ڈی کی کارروائیوں کے دوران 44 دہشت گرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران 44 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا جبکہ دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے کارروائیاں لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، نارووال اور سیالکوٹ …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا طیارہ بھی حادثے سے بال بال بچ گیا۔سرفراز بگٹی کوئٹہ سے اسلام آباد جارہے تھے کہ طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق پائلٹ نے جہاز کو بحفاظت اسلام …

Read More »

اسرائیلی جنگی کابینہ نے بائیڈن تجاویز منظور کرلیں

اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز کی منظوری دے دی۔اسرائیلی حکام کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ کو جوبائیڈن کی تجاویز پر حماس کے ردعمل کا انتظار ہے۔اسرائیلیوں کے مطابق نیتن یاہو کا اپنے مقاصد پورے ہونے تک مستقل جنگ بندی کے لیے رضامند ہونے کا ارادہ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نمیبیا نے عمان کو سپر اوور میں شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے تیسرے میچ میں نمیبیا کی ٹیم نے عمان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمان کی ٹیم 109 رنز بنا کر آل …

Read More »

لاہور، گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے لگنے کا انکشاف

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں نجی گرلز ہاسٹل میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف سامنے آنے کے بعد ہاسٹل خالی کرا لیا گیا ۔پولیس نے رہائش پذیر لڑکی کے چچا کی مدعیت میں ہاسٹل انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،ایف آئی آر کے مطابق خفیہ کیمرہ ہاسٹل کےواش …

Read More »

پنجاب کے 6 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کل سے آغاز

سربراہ انسدادِ پولیو پروگرام خضر افضال کا کہنا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم سے متعلق تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں مہم کا آغاز کل سے ہو گا۔خضر افضال نے بتایا کہ انسدادِ پولیو پروگرام مہم کا انعقاد 6 اضلاع میں کیا جا رہا ہے جن میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، …

Read More »

سعودی عرب میں حجاج کرام کی گرفتاریاں شروع

سعودی اتھارٹیز کی جانب سے منگل کے روز 24 ’حجاج کرام‘ کو گرفتار کیا ہے، جبکہ تمام 22 حجاج کرام کو تحویل میں رکھا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حجاج کرام کی جانب سے مدینہ شہر سے 9 کلومیٹر کے فاصلے پر مسجد ذوالحلیفہ میں میقات میں تھے، کہ …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ چین کا اعلامیہ جاری

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ چین سے متعلق اعلامیہ کر دیا گیا۔شہباز شریف 4 جون سے 8 جون تک چین کا دورہ کریں گے۔اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی شہر شینزین کا دورہ چار اور 5 جون کو ہو گا جبکہ 6 سے 7 جون تک …

Read More »

جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کل مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کے خلاف توہین عدالت کیس 3 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی

سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔سعودی سفیر …

Read More »