واٹس ایپ نے گروپ چیٹس کے لیے ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف کرایا ہے۔میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کے اس نئے فیچر سے صارفین کو کسی گروپ چیٹ کے دوران ایونٹ آرگنائز کرنے میں مدد ملے گی۔یعنی صارفین کے لیے اکٹھے کسی کام یا تقریب کی منصوبہ بندی …
Read More »فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرز کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بعد اب ویمن کرکٹرز کو بھی فٹنس بہتر بنانے کیلئے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے کھلاڑیوں کو جولائی میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب …
Read More »بلوچستان کے 800 سرکاری اساتذہ کو برطرف کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 800 اساتذہ کو برطرف کرنےجارہے ہیں، اساتذہ کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پڑھانے کےلیے اسکول آنا پڑے گا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کوئی نوکری نہیں بکے گی، اگر کسی نے نوکری بیچنے کی کوشش کی …
Read More »رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں مزید توسیع کر دی گئی
سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی۔وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں گزشتہ کابینہ اجلاس کے منٹس منظور کیے گئے۔ سندھ کابینہ کی سپریوبند، خدابخش واہ خیرپورمیں مرمتی کام کی منظوری دے دی۔علاوہ ازیں سندھ کابینہ نے …
Read More »سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف عہدے سے مستعفی ہوگئے
سیکرٹری الیکشن کمیشن پاکستان ( ای سی پی ) ڈاکٹر آصف حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد عمر حمید دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات کردیے گئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق جمعرات کے روز سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹرآصف حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے جبکہ الیکشن کمیشن نے سید …
Read More »امریکہ کو پاکستان میں فوجی اڈے دینے کی خبروں پر دفتر خارجہ کی وضاحت جاری
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے پاکستان کی جانب سے امریکہ کو اڈے دینے کی قیاس آرائیوں پر کہا ہے کہ ان میں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بیان …
Read More »کانسٹیبل غلام رسول قتل کیس میں لاہور پولیس کا مدعی بننے سے گریز، بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج
لاہور پولیس کے کانسٹیبل غلام رسول کے قتل کی ایف آئی آر مقتول کے بیٹے مستنصر کی مدعیت میں درج کرلی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مندرجات کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے اپنے آقاؤں کے احکام کی تعمیل کرتے ہوئے غلام رسول کو قتل کیا۔کانسٹیبل کے قتل کیس …
Read More »سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، قتل یا خودکشی ؟
بھارتی اداکار سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں خود کشی کو اہل خانہ نے قتل کا الزام دے دیاپولیس کے مطابق یکم مئی کی صبح 11 بجے کے قریب ملزم انوج تھاپن بیت الخلا گیا لیکن کافی وقت گزرنے کے باوجود بیت الخلا سے باہر نہیں آیا۔جب …
Read More »مذہبی عبادت گاہوں پر جانے والوں پراربوں روپے جرمانہ کیا جائے گا، متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات میں جہاں غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کو کے کر کافی سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے وہیں اب اماراتی حکومت نے غیر مسلم عبادت گاہوں سے متعلق سخت پالیسیز کے حوالے سے بھی واضح کر دیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے واضح ہدایات کی کی گئی …
Read More »وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی اور پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔امریکی سفیر نے عوام دوست پراجیکٹس پر تیزی سے عمل کرانے پر وزیرِ اعلیٰ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ کی عوامی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved