اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے انٹیلیجنس بیورو (آئی بی) کی آڈیو لیکس کیس کی سماعت کرنے والے بینچ پر اعتراض کی درخواست بھی خارج کر دی ہے۔جمعے کو ہائیکورٹ نے انٹیلیجنس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل کو توہین عدالت کی کارروائی کے لیے نوٹس جاری کیے۔جسٹس بابر ستار …
Read More »انتہائی مطلوب11 دہشتگردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر
خیبرپختونخوا میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے حالیہ حملوں میں ملوث 11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی سروں کی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر کردی۔محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا نے سال 2024 کی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست تیار کرلی ہے ۔انتہائی مطلوب دہشت گردوں میں رواں سال 11 دہشتگردوں کے نام …
Read More »فیصل آباد میں شوہر نے 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی
فیصل آباد میں اپنی بیویوں اور بچوں کو گولیاں مار کر قتل کر نے کے بعد خودکشی کرنے والے قاتل شخص نے ایسا اقدام کیوں اٹھایا آوئیرانٹرنیشنل نے پتہ لگا لیا، گلشن مدینہ فیز ٹو فیصل آباد کا رہائشی کاظم جواد سوتر منڈی میں کپڑے کا کاروبار کرتا تھا اور …
Read More »پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنےکی درخواست سماعت کیلئے مقرر
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگیا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر 8 مئی کو تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے لیے تین رکنی بینچ تشکیل دیا، جو جسٹس …
Read More »: فیض آباد دھرنا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا۔عدالت عظمیٰ نے متعلقہ فریقن کو نوٹس جاری کر دیے۔حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ عدالت پیش کی جائےگی۔
Read More »پولیس افسران پر فائرنگ کا ایک ملزم گرفتار
ضلع پشین کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ سے پولیس افسران پی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او شدید زخمی ایک دہشت گرد گرفتار دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب بلوچستان کے ضلع …
Read More »ٹارچ کے ذریعے ڈلیوری آپریشن کی کوشش، ماں اور نومولود جاں بحق
ممبئی کے مقامی اسپتال میں حاملہ خاتون کو ڈلیوری کے سلسلے میں لایا گیا تھا تاہم ڈاکٹرز کی نااہلی کے باعث حاملہ خاتون اور نومولود موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ بھارت کی معروف سوک باڈی ریحان ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اسپتال میں پیش …
Read More »پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی پی سی بی میں کافی عرصہ سے کام کر رہی تھیں۔نائلہ بھٹی نے نجم سیٹھی کے دور میں پی ایس ایل میں ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ذرائع کے مطابق …
Read More »مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی
دیامیر کے علاقے یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 20 مسافر لقمہ اجل بن گئے، جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس حادثے کے متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، ہلاکتیں بڑھنے …
Read More »شوہر نے 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی
فیصل آباد کے علاقے گلشن مدینہ کالونی میں شہری نے فائرنگ کر کے اہل خانہ کو قتل کیا اور پھر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق شہری کی شناخت 50 سالہ جواد عمر کے نام سے ہوئی جس نے اپنی دو بیویوں، تین بیٹیوں اور ایک بیٹے کو فائرنگ کر کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved