Lastest News

لاہور میں عید الاضحیٰ پر ہائی الرٹ جاری، سیکیورٹی پلان تشکیل

لاہور پولیس نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔پنجاب کے شہر لاہور میں نماز ِعید کی سیکیورٹی کے لیے 06 ایس پیز، 22 ایس ڈی پی اوز، 83 ایس ایچ اوز، 480 اپر سبارڈنیٹس سمیت 06 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔سی سی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بھارت سے شکست کا ذمہ دار کون؟ عماد وسیم نے بتا دیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھارت کے خلاف میچ میں شکست کا ذمہ دار خود کو ٹھہرا دیا اور کہا کہ مایوس ہوں کہ بھارت کے خلاف میچ میں عوام کی توقعات پر …

Read More »

کینیڈین فوج نے داڑھی سے متعلق نیا حکم جاری کر دیا

کینیڈین فوج نے فوجیوں کے لیے ڈریس کوڈ اور بڑی داڑھی سے متعلق نیا حکم جاری کر دیا ہے، کینیڈین آرمڈ فوسز (سی اے ایف) کی جناب سے فوجی جوانوں کے لیے حوالے سے سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ان ہدایات میں بالوں کا اسٹائل کیسا ہونا چاہیے، بالوں میں …

Read More »

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں اس کے علاوہ مرد حجاج قربانی کر کے سر منڈوائیں گے اور احرام کھول دیں گے۔حجاج کرام طواف زیارت کیلئے عام لباس میں مسجدالحرام جائیں گے اور عام لباس ہی میں سعی کریں گے۔حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے …

Read More »

گورنر سندھ نے قربانی کیلئے 100 اونٹ، 10 بیل، 100 بکرے خرید لیے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے جانوروں کی خریداری مکمل کر لی۔اس حوالے سے گورنر ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ گورنر سندھ نے بھاؤ تاؤ کر کے رات گئے فی بیل 10 …

Read More »

سعودی حکومت کو مطلوب قتل کا اشتہاری ملزم منڈی بہاؤالدین سے گرفتار

سعودی عرب کی حکومت کو مطلوب قتل کیس کا اشتہاری مجرم منڈی بہاؤالدین سے گرفتارکرلیا گیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم غلام عباس ایک شخص کو قتل کرکے سعودی عرب سے فرار ہو گیا تھا، سعودی حکومت نے مجرم کے ریڈ نوٹس جاری کیے تھے۔ ریجنل پولیس آفیسر (آر …

Read More »

پاکستان میں بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منارہی ہے

آج پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود بوہری برادری بھی عید الاضحیٰ منا رہی ہے۔کراچی میں آباد بوہری برادری نے عید الضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بوہری برادری نے مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز مذہبی …

Read More »

انگلینڈ کی نمیبیا کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 41 رنز سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں انگلینڈ نے نمیبیا کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 41 رنز سے شکست دے دی، 126 رنز کے ہدف میں نمیبیا کی ٹیم مقررہ 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بناسکی۔گروپ بی میں شامل دونوں ٹیمیں نارتھ ساؤتھ میں …

Read More »

خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی۔امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے، پاکستان میں کل بروز پیر عید …

Read More »

اسرائیل فوج نے غزہ پٹی میں 8 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے حملے میں 8 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، جن کی ہلاکت کی تصدیق اسرائیلی فوج نے کردی ہے۔اسرائیلی فوج نے رفح میں حماس کے ملٹری ونگ کے ہاتھوں اپنے 8 فوجیوں کے مرنے کی تصدیق کردی ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ڈرون …

Read More »