Lastest News

حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفات آج ادا کیا جارہا ہے

بیس لاکھ سے زائد عازمین حج آج میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم ’وقوفِ عرفات‘ ادا کریں گے۔گزشتہ شب منیٰ میں قیام کے بعد عازمین حج آج قافلوں میں صورت میں میدان عرفات پہنچ رہے ہیں۔ اُن کی آمد دن بھر جاری رہے گی۔ عرفات کے علاقے کی مسجدِ …

Read More »

غزہ پر 70 ہزار ٹن اسرائیلی بم گرانے جانے کا انکشاف

غزہ پر 70 ہزار ٹن اسرائیلی بم گرانے جانے کا انکشاف، دوسری جنگ عظیم میں ہیروشیما پر گرائے گئے بم سے تقریباً 4.6 گنا زیادہ اسرائیل گزشتہ برس اکتوبر سے اب تک غزہ پر 70 ہزار ٹن سے زیادہ بم گرا چکا ہے جوکہ دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈریسڈن، …

Read More »

ی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان اور امریکا سمیت اب تک 6 ٹیمیں سپر 8 مرحلے میں پہنچ گئیں

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ،گروپ اسٹیج ختم ہونے کو ہے ، اب تک ایونٹ میں بڑے اپ سیٹ بھی ہوئے اور مضبوط ٹیمیں ورلڈکپ سے باہر بھی ہوچکی ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں 5،5 ٹیمیوں پر مشتمل 4 گروپ بنائے …

Read More »

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے بجلی کے ٹیرف میں 5.72 روپےفی یونٹ کا اضافہ کر دیا۔ اضافے کی منظوری مالی سال 2024-25 کے لیےدی گئی ہے۔نیپرانےٹیرف میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کوبھجوادیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کا کہا گیا …

Read More »

عید سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی عوام کو حکومت کی جانب سے بڑا ریلیف دے دیا گیا۔وزیراعظم آفس نے بتایاکہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کر دی گئی۔ کس کے بعد پیٹرول کی قیمت 258.16 …

Read More »

عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز سے بارشوں کا آغاز، ریڈ الرٹ جاری

محکمۂ موسمیات کی جانب سے 18 جون سے بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے تحت 18 سے 22 جون کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز …

Read More »

پنجاب میں اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری

حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر کے اسکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت دے دی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام جماعتوں کے لیے سمر کیمپ کی اجازت ہے، سمر کیمپ 20 جون کے بعد سے لگایا جا سکے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سمر کیمپ …

Read More »

سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری: جسٹس شہزاد ، شاہد بلال اور جسٹس عقیل کے نام کی منظوری

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تقریری کے معاملے پر ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دے دی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس شہزاد ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے دی ہے، …

Read More »

چین کا بغیر ڈرائیور گاڑیاں سڑکوں پر چلانے کا سب سے بڑا تجربہ

چین نے ڈرائیور کے بغیر گاڑیاں سڑکوں پر چلانے کا سب سے بڑا تجربہ کردیا۔ چین کے شہر ووہان کی سڑکوں پر بنا ڈرائیور کی 500 ٹیکسیاں چلائی گئی ہیں جنہیں کمپیوٹر کے ذریعہ چلایا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تجربہ کرنے والی کمپنی نے اگلے مہینے مزید …

Read More »

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق، ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ، 44 ہزار 891 ہو گئی ہے۔ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 1 لاکھ 87 ہزار 683 …

Read More »