Lastest News

آرمی چیف سے امام مسجد نبوی ﷺ کی ملاقات، پاک سعودیہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے امام مسجد نبوی ﷺ ڈاکٹر صالح بن محمد البدیر کی ملاقات نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …

Read More »

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے سندھ حکومت کا 5کروڑ انعام کا اعلان

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے 5 کروڑ روپے اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 20 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت نے پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں فاتح اور گولڈ میڈلسٹ …

Read More »

افغانستانی ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائد

افغانستان کرکٹ بورڈ نے افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے بدھ کو اعلان کیا کہ انہوں نے کرپشن کے الزام میں احسان اللہ جنت پر 5سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔افغان کرکٹ …

Read More »

امریکی صدارتی الیکشن: ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کے جیتنے کے امکانات بڑھ گئے، سروے جاری

امریکی صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے۔عام تاثر تھا کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کاملا ہیرس کو با آسانی شکست دیدیں گے۔تاہم اب ایک اہم سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر آج الیکشنز ہوں تو کاملا ہیرس کے جیتنے کے …

Read More »

بنگلادیش کی صورتحال : حکومت پاکستان کا بنگلادیشی عوام سے اظہار یکجہتی

بنگلادیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان نے بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستانی حکومت بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اظہار یکجہتی کرتی ہے، پاکستان کے عوام بھی بنگلہ دیش …

Read More »

رحمان ڈکیت پولیس مقابلہ کیس میں عزیر بلوچ عدم شواہد کی بنا پر بری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی کی عدالت نے رحمان ڈکیت پولیس مقابلہ کیس میں عدم شواہد کی بنا پر لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ اور غفار عرف ماما کو بری کردیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں رحمان ڈکیت پولیس مقابلہ کیس میں عزیر بلوچ اور …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق قتل کیس: ملزمان ٹریس، اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، لاہور پولیس نے قتل کرنے والے ملزمان کو ٹریس کرلیا، تینوں ملزمان آپس میں رشتہ دار بھی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نے ڈاکٹر شاہد صدیق کو قتل کرنے والے …

Read More »

پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 184/3 کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی، پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو …

Read More »

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عدالت عظمیٰ میں نظرثانی درخواست دائر کردی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ 12جولائی کا مخصوص نشستوں کافیصلہ واپس لے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 12 جولائی کو چیف جسٹس پاکستان …

Read More »

ممکنہ ایرانی حملے کاخوف، اسرائیل نے اپنا زیر زمین اسپتال دوبارہ کھول دیا

ممکنہ ایرانی حملوں کے خوف سے اسرائیل نے اپنے شہر حیفہ میں موجود زیر زمین اسپتال ایک بار پھر فعال کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے حیفہ شہر میں عارضی طور پر ایک وسیع رقبے پر قائم زیر زمین اسپتال قائم کیا ہے جہاں سینکڑوں کی تعداد میں بستر …

Read More »