قومی اسمبلی کے اسپیکر نے فائنانس ترمیمی بل 2024 صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوادیا ہے۔ صدرمملکت کی توثیق کے بعد فائنانس ترمیمی بل یکم جولائی سے نافذ ہوگا۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق بل اورمتعلقہ دستاویزات پر وزیر اعظم شہباز شریف کے بھی دستخط ثبت ہیں۔ ذرائع کہتے ہیں کہ …
Read More »امریکی کانگریس قرارداد پر ایران کا پاکستان سےاظہاریک جہتی
امریکی کانگریس قرارداد پر ایران نے پاکستان سے اظہار یک جہتی کیا ہے۔ ایرانی سفیر رضا امیری موغادم نے پاکستان کے انتخابات سے متعلق امریکی کانگریس کی قرارداد کی مذمت کی ہے۔ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس قرارداد سے ملک بھر میں سوالیہ نشان بنتا ہے، اقوام متحدہ …
Read More »پنجاب اسمبلی اجلاس میں حکومتی اراکین کا شور شرابہ، اپوزیشن کا بائیکاٹ
پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ باون منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا، حکومتی اراکین کے شور شرابے پر اپوزیشن نے اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا اور ایوان سے باہر چلے گئے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپلیمنٹری بجٹ مطالبات زر کا آغاز کردیا۔ اپوزیشں کی جانب سے جمع کروائی گئی …
Read More »اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کےدرمیان جھگڑا، حوالاتی شدید زخمی
راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔جیل میں جھگڑے کے نتیجے میں ایک حوالاتی زخمی ہو گیا جس کے بعد واقعے کا مقدمہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے میں تین حوالاتیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے …
Read More »ملازمت کا جھانسہ دیکر لڑکیوں کو اغواء کر کے جسم فروشی کرانے والا گروہ گرفتار
ڈی آئی جی لاہور عمران کشور نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو اغواء کر کے جسم فروشی کرانے والا 3 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران کشور نے کہا کہ گرفتار ملزمہ کے انکشاف پر 3 لڑکیوں کو فیصل آباد سے بازیاب کرالیا گیا۔انہوں …
Read More »محرم الحرام میں امن یقینی بنانے کیلئے پنجاب میں سیکیورٹی گائیڈ لائنز جاری
پنجاب میں محرم الحرام پر امن یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں۔ پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ رہے گی۔امن برقرار رکھنے کے لیے فوج اور رینجرز کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ پنجاب کے سیکریٹری داخلہ نورالامین مینگل کی زیرِصدارت اجلاس …
Read More »عدلیہ میں مداخلت پر لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت پرکا بڑا فیصلہ سنادیا۔ جسٹس شاہد کریم نے مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کر دئیے اور وزیراعظم آفس، آئی بی اور تمام سول اور ملٹری ایجنسیوں کو ہدایت جاری کریں کہ وہ مستقبل میں اعلی …
Read More »لداخ میں مشقوں کے دوران 5 بھارتی فوجی ڈوب کر ہلاک
مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے لداخ میں 5 بھارتی فوجی مشقوں کے دوران دریا بُرد ہوگئے۔ یہ فوجی ایک ٹینک پر بیٹھ کر دریا عبور کر رہے تھے کہ باڑھ آگئی۔لداخ کے دولت بیگ اولڈی ایریا میں مشقوں کے دوران چند فوجیوں نے T-72 ٹینک پر بیٹھ کر دریا …
Read More »قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرادی گئی
قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے،آویئرانٹرنیشنل کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور کی گرائی گئی مرکزی بلڈنگ کا ملبہ تیزی سے اٹھائے جانے کا کام جاری ہے، …
Read More »مریض کو راولپنڈی منتقل کرنیوالی ایمبولینس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ، 5 افراد جاں بحق
اٹک کے قریب ہکلا انٹر چینج ڈی آئی خان موٹروے پر ایمبولینس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ایمبولینس مریض کو جنڈ سے بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی منتقل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved