چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی مدت میں 1 ہفتے کی توسیع کا امکان

Share

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے کے عہدے کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان ہے۔چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی عہدے کی معیاد 30 نومبر تک تھی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو یکم دسمبر کو آئی سی سی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنا تھا، واضح رہے کہ جے شاہ بلا مقابلہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے تھے۔آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے نے اگست میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا

Check Also

ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، محسن نقوی

Share پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اپنی ٹیم …