عالمی شہرت یافتہ آنجہانی پاپ سنگر مائیکل جیکسن سے متعلق ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ انتقال سے قبل انہیں سنگین معاشی مسائل نے گھیر رکھا تھا۔رپورٹ کے مطابق مائیکل جیکسن کو اپنی فضول خرچی کی عادت کی وجہ سے انتقال سے قبل شدید مالی پریشانیوں کا …
Read More »بینظیر انکم سپورٹ سے فراڈ کرنے والے سرکاری ملازمین سے ہتھیائی گئی رقوم واپس لینے کا حکم
سندھ میں محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ملازمین کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقوم لینے کا انکشاف ہوا ہے۔آویئرانٹرنیشنل مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اپنے مراسلے میں سندھ کے تمام ڈائریکٹرز اور ڈی ای اوز کو ملازمین سے رقوم واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔مراسلے میں کہا گیا …
Read More »آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا جائے گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ابھی تک ناقابل شکست ہیں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب وقت آگیا ہے ناقابل شکست …
Read More »چیف آف دی نیول اسٹاف کا 53 ویں پی این اسٹاف کورس سے خطاب
چیف آف دی نیول اسٹاف نے وار کالج لاہور میں 53 ویں پی این اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کیانیول چیف نےکہا کہ میری ٹائم ڈومین میں ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے جدت اور بنیادی اقدار دونوں کا امتزاج ضروری ہے ۔ پاکستان نیوی وار …
Read More »سپریم کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کی ضمانت کی منسوخی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔چیئرمین نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا 14 مئی …
Read More »ممبران قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی ترمیم کثرتِ رائے سے منظور
قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرتِ رائے سے منظور کر لی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں پیپلز پارٹی نے اراکینِ پارلیمنٹ کی مراعات بڑھانے سے متعلق ترمیم پیش کر دی۔ارکانِ پارلیمنٹ تنخواہ و مراعات ایکٹ میں ترمیم فنانس …
Read More »سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرلی، توہین عدالت کا نوٹس واپس
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال اور سینیٹر فیصل واڈا مصطفیٰ کمال اور سینیٹر فیصل واوڈا کی معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ معافی آگئی ہے، …
Read More »ایران میں صدارتی انتخابات، پولنگ جاری، آیت اللّٰہ خامنہ ای نے ووٹ کاسٹ کر دیا
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابا ت کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔نئے ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ملک بھر میں پولنگ ایرانی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ایران میں پاکستانی وقت کے مطابق پولنگ کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہوا ہے۔ایرانی …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں 10 جولائی سے 10 …
Read More »عمران خان کا پارٹی لیڈر شپ، وکلاء کو ملاقاتوں کی اجازت نہ دینے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع
سابق چیئرمین عمران خان نے پارٹی لیڈر شپ، وکلاء کو ملاقاتوں اور مشاورت کی اجازت نہ دینے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وزارت داخلہ، ہوم سیکرٹری کے زریعے حکومت پنجاب کو فریق بنایا گیا جبکہ جیل سپرٹینڈنٹ اور وزارت دفاع …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved