Lastest News

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا کو سپر 8 مرحلے کے میچ میں شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔افغان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے 149 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں کینگروز 127 …

Read More »

مدین واقعے میں ملوث 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

سوات کے علاقے مدین میں ایک شخص کو مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام میں قتل کرنے کے واقعے میں ملوث 23 افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملے اور …

Read More »

لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آتشزدگی، ہلاکتیں 9 ہو گئیں

فیصل آباد کے علاقے شریف پورہ کے گھر میں لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے کے واقعے میں زخمی بچی اور ایک خاتون دورانِ علاج دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر تمام 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، واضح رہے کہ 19 جون کو ستیانہ …

Read More »

سپر ایٹ مرحلہ: بھارت نے بنگلہ دیش کو ہراکر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ راؤنڈ میں بھارت نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگوا میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 50 رنز سے شکست دی۔سپر ایٹ راؤنڈ کے دو …

Read More »

وزیراعظم کا پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کا حکم، سمری تیار

وزیراعظم نے پاکُ پی ڈبلیو ڈی کی بندش کا حکم دی دیا ۔ اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے ادارے کو بند کرنے کے حوالے سے سمری تیار کرلی، آوئیرانٹرنیشنل کو موصول سمری کے مطابق پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین سول سرونٹ کو سرپلس پول میں ڈالا جائے گا، نان سول سرونٹ …

Read More »

پنجاب حکومت کا ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی، منافع خوری کیخلاف اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اتھارٹی کے قیام کا مقصد شہریوں کو سرکاری نرخوں پر اشیا کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی کھانے پینے کی اشیا کا معیار چیک کرے گی اور ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کی …

Read More »

سوات میں توہین مذہب کے الزام پر سیاح کا قتل اور تھانہ جلانے کی ایف آئی آر درج

سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کے قتل اور پولیس اسٹیشن جلانے کے واقعات کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔پولیس نے توہین مذہب کا الگ مقدمہ بھی درج کیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مقدمات کی تفتیش کا آغاز کر دیا …

Read More »

پاکستان نے افغانستان سے دہشت گردوں کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے سلامتی کونسل اجلاس میں مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اس کے حوالے کردے۔ یہ مطالبہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورت حال سے متعلق اجلاس کے دوران کیا گیا۔سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں پاکستان …

Read More »

تاجکستان میں حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور پارلیمنٹ نے بل بھی منظور کرلیا ہے، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجکستان میں 98 فیصد آبادی مسلمان ہے، حجاب پر پابندی کی خلاف ورزی پر عام لوگوں کے ساتھ …

Read More »

ملک بھر کے میڈیکل، ڈینٹل کالجز میں طلباء کو غیرقانونی داخلے دئیے جانے کا انکشاف

وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق 1200 سے زائد طلباء ان 15 میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں زیر تعلیم ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ پی ایم ڈی سی نے ان 15 میڈیکل کالجز کو پچھلے سال داخلے دینے سے روک دیا تھا، پی ایم ڈی سی کے انتباہ کے …

Read More »