قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا، گارڈ روم تباہ

Share

چمن کے علاقے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کا گارڈ روم تباہ ہو گیا، نہوں نے کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ممکن ہے دھماکا خیز مواد پولیس چوکی کے پیچھے نالے میں نصب کیا گیا ہو

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …