Lastest News

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی اسکواڈ میں تبدیلی کا امکان

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ میں تبدیلی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے، جس کے لیے کامران غلام اور امام الحق کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگ اسپنر …

Read More »

تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی درخواست پر سماعت کی۔جسٹس محمد علی مظہر …

Read More »

ترامیم کے ووٹ کیلئے ہمارے ایم این ایز کو 20،20 کروڑ کی آفرز ہوئیں: اسد قیصر کا انکشاف

پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہےکہ آئینی ترامیم کے حوالے ان کے اراکین قومی اسمبلی کو 20،20 کروڑ کی پیشکش کی گئی ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آئینی ترامیم 17 یا 18 تاریخ کو …

Read More »

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو بدترین شکست دیدی

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 152 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو سلمان علی آغا 41 اور عامر جمال 27 رنز …

Read More »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کو صحت کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں، جیل ذرائع

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو صحت کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان کو صحت کا کوئی سنگین مسئلہ درپیش نہیں، ان کا بلڈ پریشر نارمل اور ای سی جی معمول کے مطابق ہے جب کہ خون میں …

Read More »

غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر اسرائیلی حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہید

اسرائیل کی غزہ کے پناہ گزین اسکولوں، اسپتالوں پر بمباری اور بیروت پرحملوں سے مجموعی طور 92 افراد شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے اپنی جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور اسپتالوں پر بمباری کرکے مزید 70 سے زیادہ فلسطینی شہید کردیے۔اس کے …

Read More »

ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق ملک بھر کی غیر منقولہ جائیداد کی نئی قیمتوں کا تعین کرلیا گیا ہے اور آج جمعہ کو پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن …

Read More »

اسرائیل نے ایرانی میزائل گرنے کی رپورٹ دینے والے 5 صحافیوں کو حراست میں لے لیا

اسرائیل نے نیواتم ائیر بیس اور انٹیلی جنس اڈے پر ایرانی میزائل گرنے کی رپورٹ دینے والے امریکی صحافی سمیت 5 صحافیوں کو حراست میں لے لیا۔جیریمی لوفرڈو (Jeremy Loffredo) نامی صحافی پر دوران جنگ دشمن کی مدد کرنےکا الزام عائد کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ روسی صحافی آندرے ایکس …

Read More »

حملے کیلیے جس کی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا، ایران

ایران نے خلیج فارس میں امریکی اتحادیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کیلیے جس کی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا۔امریکی اخبار کے مطابق تہران نے خفیہ سفارتی ذرائع سے اردن، امارات، سعودی عرب اور قطر کو خبردار کردیا۔اخبار کا دعویٰ ہے کہ ان …

Read More »

لبنانی فوج نے بیروت ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

لبنانی فوج نے بیروت ایئرپورٹ کا کنٹرول سبنھال لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان میں اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے لئے ہتھیاروں کی موجودگی کے بہانے بیروت ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کے امکان پر تشویش پائی جاتی ہے، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لبنانی فوج اس لائن میں …

Read More »