پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ شام 4 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی اور سلمان اکرم راجہ کریں گے۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، مجوزہ آئینی ترامیم اور بانی تحریک انصاف عمران خان …
Read More »سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیا
سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیامقامی میڈیا کے مطابق زیرِ اعظم دنیش گناواردینا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ مارکسٹ معاشی نظریے کے حامی انورا کمارا کو سری لنکا کے عوام نے نیا صدر منتخب کر لیا …
Read More »جعلی دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار
جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آ کر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے مزید 3 افغان خواتین کو امیگریشن کے عملے نے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق ایک مسافر خاتون عزیزہ محمدی علاج کرانے کا ویزا لے کر پاکستان آئی تھی۔ پیش کردہ ریکارڈ کے …
Read More »پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جا ئے گا
پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دن اور رات کا دورانیہ آج 22 ستمبر کو لگ بھگ برابر ہو جائے گا۔ماہرین کے مطابق رات اور دن کا دورانیہ سال میں دو بار 22 مارچ اور 22 ستمبر کو برابرہوتا ہے، آج بھی دن اور رات کا دورانیہ تقریباً 12،12گھنٹے …
Read More »بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو شکست دے دی
بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست دے دی۔بھارت کی جانب سے دیے گئے 515 رنز کے تعاقب میں بنگلا دیشی ٹیم 234 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔بنگلا دیش کی طرف سے نجم الحسن شانتو 82 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔بھارت کی جانب …
Read More »تحریک انصاف کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہور جلسہ کے پیش نظر 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لئے گئے۔کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری کئے تھے۔30 دن کی نظر بندی کے احکامات 17، …
Read More »حزب اللّٰہ کا پہلی بار دور مار راکٹوں سے اسرائیل پر حملہ
لبنان پر اسرائیلی بمباری کے بعد حزب اللّٰہ نے پہلی بار دور مار راکٹوں سے اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 85 راکٹ حملوں میں رمات ڈیوڈ فضائی اڈے اور ساحلی صنعتی شہر حیفہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔رمات ڈیوڈ فضائی اڈے پر حملے میں …
Read More »اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیا
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا گیا۔یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کر دی۔آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر …
Read More »الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں نشہ آور انجکشن لگا کر 14 سالہ لڑکی سے زیادتی
فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں 14 سالہ مریضہ کو اسپتال کے ملازم نے مبینہ طور پر نشہ آور انجکشن لگا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق افغان آباد کی رہائشی خاتون کی 14 سالہ بیٹی بیمار تھی جس کے ٹیسٹ کروانے کے بہانے اسپتال کے ملازم احسان عرف …
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ اقوام متحدہ کی مصروفیات کا شیڈول سامنےآگیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ اقوام متحدہ کی مصروفیات کا شیڈول سامنے آگیا۔ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم 23 سے27 ستمبر نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن میں شرکت کریں گے۔اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم 27 ستمبر کو اقوام …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved