اسرائیلی فوج سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں شہید حماس سربراہ سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔اسرائیلی فارنزک ڈاکٹروں کی رپورٹس کے مطابق یحییٰ سنوار نے اپنی موت سے 72 گھنٹوں پہلے تک کچھ نہیں کھایا …
Read More »جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل چیف جسٹس کی زیر صدارت ہوگا
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں آئینی بینچ کی تشکیل اور ججز کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہو گا۔26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے …
Read More »قومی اسمبلی: تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل منظور
تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بل پیش کیے۔اسپیکر …
Read More »بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، ذاتی معالج
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا کہ میڈیکل بورڈ نے بانئ پی ٹی آئی عمران …
Read More »ایرانی وزیرِ خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ مشرقِ …
Read More »آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو ہرادیا
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو دو وکٹوں سے ہرادیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر مدمقابل تھے، جہاں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی ٹیم 46.4 اوورز میں 203 رنزبناکر …
Read More »سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لیکر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں: جسٹس منصور
سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔سپریم کورٹ میں سوئی نادرن زائد بلنگ کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، 1100 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار …
Read More »وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس دوپہر اڑھائی بجے ہونا تھا جس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے، اجلاس اب شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس کے لئے 16 نکاتی ایجنڈا بھی …
Read More »پہلا ون ڈے: پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف دے دیا
پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر مدمقابل ہیں، جہاں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی ٹیم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved