Lastest News

ٹرمپ یا کملا ؟ کئی ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم گنتی جاری

امریکی صدر کے انتخاب کے لیے کئی ریاستوں میں پولنگ ختم ہو گئی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی صدارتی انتخاب میں اب تک 538 میں سے ڈونلڈ ٹرمپ نے 216 اور کملا ہیرس نے 193 الیکٹورل ووٹ حاصل کر …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس؟ امریکی صدارتی انتخاب میں کانٹے دار مقابلہ جاری

امریکہ کے 47 ویں صدر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، نیا صدر کون ہوگا ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس؟ ریپبلکن ٹرمپ اور ڈیموکریٹ کملا میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ووٹنگ سے پہلے ہی کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے دعوے …

Read More »

پاکستان جوڈیشل کمیشن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

پاکستان جوڈیشل کمیشن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے بعد نو تشکیل شدہ جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین شریک ہوئے۔اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ، …

Read More »

باغوں کے شہر کی فضا بدستور مضر صحت، آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست

لاہور کی فضا بدستور آلودہ اور مضر صحت ہے جبکہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں باغوں کا شہر 601 اے کیو آئی کے ساتھ آج پھر سرفہرست ہے، بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔لاہور میں جوہر ٹاؤن کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 320 تک جا پہنچا ہے …

Read More »

ڈرون کے ذریعے بارڈر پار منشیات اسمگلنگ کرنے والا گینگ گرفتار

لاہور کے سرحدی علاقے مناواں میں ڈرون کے ذریعے بارڈر پار منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق گینگ کی گرفتاری کے لیے کارروائی مناواں کے علاقے گنجے سدھواں میں کی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے بتایا …

Read More »

امریکا کا صدر کون؟ فیصلے کا دن آگیا

امریکا کا نیا صدر کون ہوگا، سپر پاور کی باگ ڈور کس کے ہاتھ ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس، فیصلے کا دن آگیا۔سینتالیسویں امریکی صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ چند گھنٹوں بعد شروع ہوگی۔سات کروڑ نواسی لاکھ افراد 5 نومبر کے باقاعدہ الیکشن سے پہلے ووٹ ڈال چکے، …

Read More »

طلباء کو. منشیات فروخت کرنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کوئٹہ میں منیر احمد روڈ سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ملزمان سے 8 کلو چرس اور 160 گرام ویڈ برآمد کی گئی ہے۔دوسری کارروائی میں ملزم سے 1 کلو 625 گرام آئس، 400 نشہ آور گولیاں برآمد کی گئیں، گرفتار …

Read More »

چھبیس ویں آئینی ترمیم پر فل بنچ بنانے کے لیے 2ججز کا چیف جسٹس کے نام خط

چھبیس ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 31 اکتوبر کی کمیٹی میٹنگ میں 26 …

Read More »

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 6 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں کرتے ہوئے 6 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے …

Read More »

لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ درج، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

مڈل ٹیمپل ان لندن کے باہر 29 اکتوبر کو پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا، معاملے کو برطانیہ کے اعلیٰ ترین سفارتی حکام کے …

Read More »