وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو دن 11 بجے بلانے کی ایڈوائس بھیجی ہے، مشترکہ اجلاس میں دینی مدارس کی رجسٹریشن سمیت آٹھ بلز کی …
Read More »محمود خان اچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل کر دی۔ایک بیان میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی سے اپیل ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کر دیں۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے …
Read More »نیب نے عوام کو جعل سازوں کے فراڈ کے طریقوں سے آگاہ کر دیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ جعل ساز نت نئے طریقوں سے عوام سے محنت کی کمائی لوٹ رہے ہیں۔نیب کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ ہاؤسنگ اسکیموں کی فائلوں کی خرید و فروخت نہ کریں، اے ٹی ایم کارڈ …
Read More »عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر
الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے لیے 17 دسمبر کی تاریخ مقرر کی ہے، الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ اور نوٹسز …
Read More »یمنی فوج کا اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملے کا دعویٰ
یمن کی سرکاری فوج نے اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس حوالے مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے جافا اور ایشکلون پر کامیاب ڈرون حملے کیے ہیں۔ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر ڈرون حملے عراق کی اسلامک ریزسسٹنس …
Read More »افریقہ سے آخری ٹی 20 آج، شاہینوں کو وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج
پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کا آخری ٹی 20 آج کھیلا جائیگا۔ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 سے فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔سنچورین میں ہونیوالے …
Read More »عماد وسیم کے بعد محمد عامر کا بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔دونوں کھلاڑی آخری بار پاکستان کے لیے اس سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے تھے۔32 سالہ محمد عامر …
Read More »سکیورٹی فورسز کے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران 43 خوارج دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشنز کے دوران 43 خوارجی اور دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردوں کی ہلاکتیں 9 دسمبر سے اب …
Read More »اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری
اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاریاں شروع کردیں۔غیر ملکی اخبار کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی حکام نے کہا ہے اسرائیلی فضائیہ ایران کی جوہری تنصیبات پرحملے کے لیے تیاریاں کر رہی ہے،اسرائیل شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور …
Read More »مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات سامنے آ گئے
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات سامنے آ گئے۔صدر مملکت نےپاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ آرڈیننس 2001 اور اسلام آباد کیپٹیل ٹیریٹوری ٹرسٹ ایکٹ 2020 کا حوالہ۔ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ایکٹس کی موجودگی میں نئی قانون سازی ممکن نہیں ہو سکتی۔انہوں کا کہنا تھا کہ سوسائٹیز …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved