Lastest News

بارکھان میں مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا

بارکھان میں مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے شہر بارکھان کے علاقے رڑکن میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کر کے مسافر کوچ کا روکا اور 7 مسافروں کو اتار کر فائرنگ کا نشانہ بنایا، …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن کون بنے گا؟ مقابلوں کا آج سے آغاز ہوگا

چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن کون بنے گا؟ معرکہ آرائی کا آج سے آغاز ہوگا۔پاکستان 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کیلئے مکمل تیار ہے، اپ گریڈیشن کے بعد تینوں اہم سٹیڈیمز کی حالت بدل چکی ہے، اب فیلڈ میں بہترین کھیل سے گرین شرٹس کو نہ صرف …

Read More »

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں موسم سرد ہوگیا، برفباری کی پیش گوئی

وادیٔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں مطلع ابرآلود اور موسم سرد ہے۔محکمۂ موسمیات نے آج کوئٹہ، زیارت، قلا ت، بارکھان، موسیٰ خیل، ژوب، چمن میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ادھر سبی، قلات، خضدار، پشین اور گرد و نواح میں بھی بارش کی …

Read More »

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی امپلی منٹیشن کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دیدی

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی امپلی منٹیشن کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دے دی ، سیکرٹری داخلہ پنجاب صوبائی امپلی منٹیشن کوآرڈی نیشن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے ، صوبائی کمیٹی تمام ضلعی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کی ماہانہ کارکردگی اور رپورٹس کا جائزہ لے گی۔صوبائی کمیٹی ضلعی سطح پر موجود خامیوں …

Read More »

کل سے ملک میں موسم میں پھر تبدیلی کی پیشگوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں کل موسمیاتی نظام داخل ہوگا جو بارشوں اور برف باری کا سبب بنے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 21 فروری کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر بعض مقامات پر برفباری کا …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، وقت تبدیل کر دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت تبدیل کیا گیا ہے، نئے شیڈول کے مطابق کابینہ اجلاس صبح ساڑھے 11 بجے کے بجائے سہ پہر 3 بجے ہوگا۔کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، …

Read More »

امریکا میں برفانی طوفان سے 14 ہلاکتبں، مونٹانا میں ٹمپریچر منفی 51 ہونے کا امکان

امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں شدید برفانی طوفان، تیز ہواؤں اور شدید سردی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی۔ نیشنل ویدر سروس کے مطابق مونٹانا اور نارتھ ڈکوٹا میں درجۂ حرارت منفی 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے جبکہ کئی علاقوں میں ریکارڈ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی میچز کیلئے بھارتی صحافیوں کو پاکستانی ویزا جاری

چمپئن ٹرافی 2025 کے میچز کی کوریج کے بھارت سے 7 صحافیوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے رجوع کیا تھا۔تمام بھارتی صحافیوں کو پاکستان کا ویزا جاری کر دیا گیا ہے، کسی کا مسترد نہیں کیا گیا. ھارتی صحافیوں نے چیمپئنز ٹرافی میچز کے لیے پاکستانی ویزے کے لیے …

Read More »

قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40 کلومیٹر دور تھا.

Read More »

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے نئی کیس مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے نئی کیس مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی۔چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی 6 رکنی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ کمیٹی میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال، جسٹس شفیع صدیقی شامل ہیں، ایڈیشنل رجسٹرار اور ڈائریکٹر آئی ٹی بھی کیس مینجمنٹ کمیٹی کا …

Read More »