آیت اللہ علی خامنہ ای منظر عام پر آگئے

Share

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ اِی ایران اسرائیل جنگ کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای نے تہران میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی۔رپورٹ کے مطابق اس موقع پر عزاداروں نے فلک شگاف نعروں سے آیت اللّٰہ خامنہ ای کا استقبال کیا۔واضح رہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نامعلوم مقام پر منتقل ہوگئے تھے

Check Also

شمالی کوریا: کم جونگ اُن پھر حکمراں جماعت کے سربراہ مقرر

Share کم جونگ اُن دوبارہ حکمراں جماعت کے سربراہ منتخب ہو گئے۔حکمراں ورکرز پارٹی نے …