Lastest News

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید اور ان کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید اور ان کے شوہر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے دونوں میاں بیوی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، کوٹ لکھپت جیل کے قریب سے صنم جاوید اور اس کے شوہر پروفیسر عتیق کو …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا سرٹیفیکیٹ شائع کر دیا۔پیپلز پارٹی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے 12 اپریل کو انٹرا پارٹی انتخابات کرائے، بلاول …

Read More »

جنوبی وزیرستان: وانا میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر ناصر خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوئے ہیں، ناصر خان نے کہا کہ دھماکا امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ زخمیوں …

Read More »

بھارتی فالس فلیگ آپریشن __چین نے واقعے کی تحقیقات کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیا

چین نے بھارتی فالس فلیگ آپریشن کی تحقیقات کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیاچین نے پاکستان کے اس مطالبے کی بھرپور حمایت کی ہے جس میں کشمیر میں حالیہ حملے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بیجنگ نے اس موقف کا اعادہ کرتے …

Read More »

بھارت پاکستان پر حملے کیلئے کیس بنا رہا ہے: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کیلئے کیس بنا رہا ہے، بھارتی حکام پہلگام واقعے سے متعلق کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔امریکی اخبار کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے 100غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں کو وزارت خارجہ بلا کر بریفنگ …

Read More »

فیصل آباد میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 کمسن بھائی موقع پر جاں بحق

فیصل آباد میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 کمسن بھائی زندگی کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار شہری اپنے بیٹوں کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا کہ مکوآنہ سے خانوآنہ لنک روڈ پر حادثہ پیش آیا۔حادثے کے نتیجے میں 2 کمسن بھائی …

Read More »

بھارتی ایئر لائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21 کروڑ کا خسارہ

پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے سبب بھارتی ایئر لائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21 کروڑ کا جھٹکا لگ رہا ہے۔بوئنگ 777 طیارہ 1 گھنٹہ میں 5467 ڈالر کا 6668 کلوگرام ایندھن استعمال کرتا ہے، ایئر بس اے 320 طیارہ 1 گھنٹہ میں 1948 ڈالر کا 2400 کلوگرام …

Read More »

کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہوگی

کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہوگی، کینیڈا کے وزیراعظم لبرل پارٹی کے امیدوار مارک کارنی اور کنزرویٹو پارٹی کے پیئر پولی ایو کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔کینیڈا کے وزیر اعظم اور سابق مرکزی بینکر مارک کارنی کے مدمقابل کیریئر سیاستدان پیئر پولی ایو ہیں جن …

Read More »

برمنگھم: دو بچوں کیساتھ زیادتی، ملزم کو 26 سال قید کی سزا سنادی گئی

برمنگھم سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو دو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی سمیت کئی سنگین جرائم میں 26 سال کےلیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔پولیس سے اگست 2024 میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بارے میں رابطہ کیا گیا۔ جس پر پولیس افسران نے فوری طور …

Read More »

پنجاب میں ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے انقلابی اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب میں ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی صوبہ بھر سے ڈی این اے ریکارڈ اکٹھا کرے گی، ڈی این اے ڈیٹابیس سنگین جرائم کے ملزمان کی بروقت شناخت …

Read More »