Lastest News

ٹرمپ انتظامیہ نے 2 سعودی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے

امریکی حکومت نے نارتھ کیرولائینا اسٹیٹ یونیورسٹی کے دو سعودی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے۔سعودی طالب علم صالح الجوراد سمیت دو طلبہ ملک چھوڑنے پر مجبور، نارتھ کیرولائینا اسٹیٹ یونیورسٹی نے امریکی حکومت سے ویزا منسوخی پر وضاحت کا مطالبہ کردیا۔نارتھ کیرولائینا اسٹیٹ یونیورسٹی نے طلبہ کی معاونت جاری …

Read More »

امریکا نے 25 ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کر دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ جوابی ٹیرف کا نفاذ امریکا کے لیے اچھا ہوگا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 25 ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے پاکستان پر 29 …

Read More »

بھارتی فضائیہ کا جیگوار جنگی طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا ایک جیگوار جنگی طیارہ گجرات کے جام نگر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ایک پائلٹ بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گرنے بعد طیارے میں آگ لگ گئی، حادثے کی جگہ جام نگر شہر سے 12 کلومیٹر …

Read More »

پنجاب پولیس کی خاتون افسر ایس پی عائشہ بٹ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پنجاب پولیس کی خاتون افسر ایس پی عائشہ بٹ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق ایس پی عائشہ بٹ ایکسی لینس اِن پرفارمنس ایوارڈ 2025ء کے لیے منتخب ہو گئی ہیں، ایس پی عائشہ بٹ کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب …

Read More »

عازمین حج کو کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر امیگریشن سہولت دینے کا فیصلہ

سعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج کو کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر امیگریشن سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سعودی سفارتخانے نے پاکستان سول ایوی ایشن اور ایئرپورٹس اتھارٹی کو مراسلہ ارسال کیا ہے۔سعودی مراسلے کے مطابق اس سال بھی عازمین حج کی کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹس …

Read More »

صدر مملکت آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ملاقاتوں پر مکمل پابندی عائد

صدر مملکت آصف علی زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ڈاکٹر عاصم حسین نے صدر کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ صدر مملکت کو …

Read More »

عیدالفطر کا آج دوسرا روز،شہریوں کا کھابوں اور موج مستی کا پلان تیار

عیدالفطر کا آج دوسرا روز ہے میٹھی عید کے دوسرے دن کو نے بھرپور طریقے سے منانے کا پلان بنا لیا، کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتوں کے دوران ہلے گلے کا پروگرام ہے۔کل کے میزبان آج کے بنیں گے مہمان، گھروں میں لذیذ پکوان بنیں گے، مزے مزے کی …

Read More »

پاسداران انقلاب دہشتگرد، ایران کو نیو کلیئر پروگرام کا پھیلاؤ روکنا ہو گا: امریکا

امریکا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا جا چکا ہے، ایران کو نیو کلیئر پروگرام کا پھیلاؤ روکنا ہو گا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے حماس کو غزہ کی صورتحال کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ٹانک کے علاقے اماخیل میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر ٹانک کے نواحی علاقے اماخیل میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے، تاحال فائرنگ کر کے قتل کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔یاد رہے کہ ٹانک میں فائرنگ کے …

Read More »

ملک بھر میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔ شہر شہر مساجد اور عید گاہوں میں نماز کے چھوٹے بڑے روح پرور اجتماعات ہوئے، جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی، امت مسلمہ اور ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے …

Read More »