جی ایچ کیو حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست بریت خارج کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔دوران سماعت سپیشل پبلک پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے اپنے دلائل میں کہا …
Read More »قلعہ عبداللّٰہ: نادرا دفتر کے قریب دھماکا
بلوچستان کے شہر قلعہ عبداللّٰہ کے بازار میں نادرا دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ڈی پی او شاہد جمیل بازئی کا کہنا ہے کہ دھماکا نادرا دفتر کے قریب کھڑی موٹر سائیکل میں ہوا، دھماکے میں لیویز فورس کے تفتیشی افسر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ …
Read More »قذافی اسٹیڈیم: 53 روز میں 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کی تعمیرِ نو کے لیے جاری کام میں تیزی آ گئی اور صرف 53 روز میں مجموعی طور پر 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا اور تعمیرِ نو کے کام …
Read More »قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی۔پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ میں ٹریننگ فیلڈ کا دورہ کیا، آرمی …
Read More »اسرائیل کا جنگ بندی کے بعد لبنان پر پھر فضائی حملہ
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے حزب اللّٰہ پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد لبنان پر فضائی حملہ کر دیا۔اس حوالے سے اسرائیل کا کہنا ہے کہ پیر کے روز حزب اللّٰہ نے …
Read More »دھرنوں میں قانون پامال کرنے والوں کو سزائیں دی جائیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنوں میں قانون پامال کرنے والوں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو سزائیں دی جائیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت 24 نومبر دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے قائم ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »سعودی عرب، منصب کے ناجائز استعمال کا الزام، 164 سرکاری ملازمین گرفتار
سعودی عرب میں رشوت اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزام میں 164 سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات سے ہے۔کرپشن کے الزام میں نومبر میں 370 افراد سے تفتیش …
Read More »پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل منگل کو کوئنز سپورٹس کلب بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں زمبابوے کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے …
Read More »ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار، صارفین پریشان
ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار ہے جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لاہور سمیت کئی شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی سے طلباء اور فری لانسرز کی بڑی تعداد متاثر ہو رہی ہے، واٹس ایپ پر بھی صارفین کو ڈاؤن …
Read More »متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن، سفیر کا پیغام
متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن آج منایا جا رہا ہے۔پاکستان میں اماراتی سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے، اُنہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام لوگوں کو امارات کی عید …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved