قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آج واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان اسرائیل کے قطر پر حملے اور غزہ میں جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت کا امکان ہے۔دوحہ میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے میں شہید چھ …
Read More »ایشیا کپ T20، پاکستان اپنا پہلا میچ آج عمان کیخلاف کھیلے گا
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ٹیم آج اپنی مہم کا آغاز عمان کے خلاف میچ سے کررہی ہے، مقابلے سے قبل ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پچ کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دبئی کی پچ بیٹنگ کیلئے سازگار دکھائی دیتی ہے، پاکستانی …
Read More »قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک کون تھے؟
چارلی کرک امریکا میں قدامت پسند سماجی کارکن اور میڈیا کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے، وہ صدر ٹرمپ کے قابلِ اعتماد اتحادی تھے۔18 سال کی عمر میں چارلی کرک نے ایک غیر منافع بخش قدامت پسند وکالت گروپ ’ٹرننگ پوائنٹ یو ایس اے‘ کی بنیاد رکھی۔چارلی کرک …
Read More »پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد اور ذیشان خانزادہ نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر دوست محمد اور سینیٹر ذیشان خانزادہ نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیوں کے چیئرمین ذیشان خانزادہ نے استعفیٰ دے دیا۔ وہ خارجہ امور، خزانہ، کامرس اور نجکاری کی کمیٹیوں کی رکنیت سے بھی مستعفی ہوئے ہیں۔سینیٹر دوست …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم قطر پر اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ دورے پر دوحہ روانہ ہوئے ہیں۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر اطلاعات و …
Read More »خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے تین مختلف کارروائیوں میں دو روز میں فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک کر دیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند کے علاقے میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز …
Read More »نائن الیون کو24برس بیت گئے
امریکا میں ہونے والے سانحہ نائن الیون کو 24 برس بیت گئے۔11 ستمبر2001ء کو دہشتگردی نے دنیا کا منظرنامہ بدل دیا، ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگون، پنسلوینیا میں طیاروں سے حملے کئے گئے تھے، حملوں میں 77 ممالک سے تعلق رکھنے والے 3000 افراد ہلاک ہوئے تھے۔صدربش نے واقعہ کے بعد …
Read More »جلالپور پیر والا اور علی پور میں امدادی کشتیاں الٹ گئیں، بہاولنگر میں بچہ جاں بحق
ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں سیلاب متاثرین کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی۔الٹنے والی کشتی میں 19 افراد سوار تھے جن میں سے 18 کو بحفاظت نکال لیا گیا، جبکہ ایک شخص کی تلاش اب بھی جاری ہے۔یہ حادثہ اوباڑو کے قریب جنوبی قائد ملت سکول کے …
Read More »قائداعظم کا یوم وفات آج عقیدت واحترام سے آج منایا جارہا ہے
بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔آج مختلف تقریبات میں بابائے قوم کو بھرپور طریقے سے خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔بانی …
Read More »وزیر اعظم کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ریلیف آپریشن جاری ہے، دعا ہے سندھ میں سیلاب سے زیادہ نقصان نہ ہو۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved