وفاقی شرعی عدالت نے چادر و پرچی رسم کو غیر اسلامی اور غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔وفاقی شرعی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ چادر اور پرچی کی رسم کے تحت خواتین کو وراثتی حق سے محروم کیا جاتا تھا۔یہ فیصلہ چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس …
Read More »حسن نواز کو برطانیہ میں 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ، ٹیکس ڈیفالٹر قرار
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کو برطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار دیتے ہوئے ان پر 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔برطانوی حکومت کی تازہ فہرست میں حسن نواز کو ’ٹیکس ڈیفالٹر‘ قرار دیا گیا ہے۔حسن نواز کے خلاف برطانوی حکومت نے سرکاری ویب …
Read More »دہشتگردوں اور خوارج کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹے کا فیصلہ، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری
سیاسی و عسکری قیادت نے دہشتگردوں اور خوارج کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹے کا فیصلہ کرلیا۔ملکی سلامتی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی نے دہشت گردی کی …
Read More »دہشت گردی کی پاکستان کی سر زمین پر کوئی جگہ نہیں: وزیر اعظم
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس جاری ہے جس کے سلسلے میں پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر اور اطراف میں سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی ملک کے لیے ناسور بن گئی ہے، …
Read More »قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف کی پارلیمنٹ آمد
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف، وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور وزیرِ دفاع خواجہ آصف …
Read More »اسرائیلی فوج کی غزہ میں بدترین بمباری، بچوں سمیت 200 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی
اسرائیل نے یکطرفہ طور پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج کے بدترین فضائی حملوں میں 200 فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ غزہ میں سحری کے …
Read More »دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے دی
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔گرین شرٹس اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ڈونیڈن میں کھیلا گیا، بارش کی وجہ سے ٹاس اور میچ اپنے مقررہ وقت …
Read More »امریکی ڈالر مذید مہنگا ہوگیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو ا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 17 پیسے کا تھا
Read More »پنجاب اسمبلی کا 23 واں اجلاس منگل کو طلب، ایجنڈا جاری
صوبائی اسمبلی پنجاب کے 23 ویں اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، اجلاس منگل 18 مارچ 2025 کو 12:30 بجے دوپہر منعقد ہو گا۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا، محکمہ بہبود آبادی پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا، علیحدہ فہرست میں زیرو …
Read More »قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ کل بند رکھنے کا فیصلہ
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا معاملہ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ کو کل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق ملازمین کو کل چھٹی دے دی گئی، کمیٹی اراکین کے علاوہ تمام اراکین پارلیمنٹ کے داخلے پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ذرائع نے مزید …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved