Lastest News

ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر، معید پیرزادہ کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات …

Read More »

سوئٹزرلینڈ میں 40 افراد ہلاک، پانچ روز تک پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان

سوئس صدر نے 40 افراد ہلاک کی ہلاکت پر برن شہر میں پانچ روز تک پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں دھماکے کے بعد آگ لگنے والی کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے تھے۔ حادثہ سال نو کی …

Read More »

یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 7 افراد ہلاک

یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق تارکین وطن کی کشتی گیمبیا کے ساحل کے قریب الٹی، کشتی میں 200 کے قریب افراد سوار تھے جن میں سے 7 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی …

Read More »

دبئی میں نئے سال پر عوامی ٹرانسپورٹ استعمال کا نیا ریکارڈ قائم

دبئی میں نئے سال 2026 کی آمد پر عوامی ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے مطابق سالِ نو کی رات پبلک ٹرانسپورٹ، ٹیکسی، آن لائن بکنگ اور مشترکہ سفری سہولیات استعمال کرنے والے مسافروں کی تعداد 28 لاکھ …

Read More »

آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ ہوگئے

آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، وہ ایشیز سیریز کا سڈنی میں پنک ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ سے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کرنے والے عثمان خواجہ 88 واں ٹیسٹ کھیل کر ریٹائر ہوں …

Read More »

مقررہ وقت سے قبل پتنگ سازی یا پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد ، مراسلہ جاری

پنجاب میں پتنگ بازی کی ممانعت کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کاکمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز کو جاری کردہ مراسلہ میں پنجاب بھر میں پتنگ بازی کی ممانعت کے قانون پر عملدرآمد کیلئے ہدایات دی گئی …

Read More »

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنل ہلاک

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنل ہلاک ہو گیا۔ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری کے مطابق ہلاک ملزم رضوان چند ماہ قبل لانڈھی میں ڈکیتی کی مزاحمت پر 12 سال کے بچے کے قتل اور اس کی ماں کو زخمی کرنے …

Read More »

مریدکے میں مبینہ زیادتی، کیس میں نیا موڑ، ہنی ٹریپ کے الزامات سامنے آ گئے

مریدکے میں بزرگ شہری ارشد کے خلاف درج کے مقدمے میں نیا موڑ سامنے آ گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دو خواتین ماہم اور لائبہ کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ ارشد نے خود کو عامل ظاہر کر کے عمل کے …

Read More »

ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی : ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔والدین نے بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا۔والدین نے کہا کہ گزشتہ روز بچے کی پیدائش ہوئی، بچے کی حالت خراب تھی۔بچے کے …

Read More »

مرضی کے خلاف شادی کا دباؤ، بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی

بنگلورو: کنڑ اور تامل ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ نندنی سی ایم بنگلورو میں اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی، جبکہ جائے وقوعہ سے ایک تحریری نوٹ بھی برآمد ہوا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نندنی نے …

Read More »