Lastest News

لاہور انڈرورلڈ کا ایک اور مطلوب مجرم پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور کی جرائم پیشہ دنیا سے تعلق رکھنے والا 28 سالہ اشتہاری ملزم فیضان عرف فیضان باکسر سی سی ڈی (کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ) کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ دو روز کے دوران پیش آنے والے ایک بھتہ خوری کے واقعے کے …

Read More »

آسٹریلیا کا T20 ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز، کیمرون گرین اور کوپر کنولی کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔چیف سلیکٹر جارج بیلی کا کہنا ہے کہ یہ تینوں کھلاڑی حال ہی انڈیا کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں …

Read More »

ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر برفباری کا سلسلہ رک گیا

ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر ہونے والی برفباری کا سلسلہ تھم گیا۔چھانگلہ گلی میں 8، ایوبیہ، نتھیاگلی سمیت دیگر مقامات پر 6 انچ تک برف پڑی۔گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی مشینری سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے۔جی ڈی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گلیات جانے والے سیاح …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ میں 2026 کی پہلی درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں 2026 کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست وکلاء کی نجی تنظیم نے دائر کی۔پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی مفت اور بلا تعطل فراہمی کے لیے درخواست دائر کی گئی ہےدرخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں جان بچانے …

Read More »

نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے کمی کی گئی ہے۔قیمتوں میں کمی کے باعث ہائی سپیڈ ڈیزل …

Read More »

الوداع 2025، خوش آمدید 2026ء، نئے سال کا آغاز، ملک بھر میں آتشبازی

پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔لاہور، اسلام آباد، کراچی سمیت مختلف شہروں میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا،آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے منور ہوگیا، لاہور میں لبرٹی چوک پر فائر ورکس کا شاندار نظارہ دیکھا گیا، شہریوں نے جشن منایا، نئے سال کو خوش آمدید کہا، شہری …

Read More »

گورنر ہاؤس کراچی میں سال نو پر 47 منٹ آتش بازی

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے نئے سال کی آمد پر گورنر ہاؤس میں شاندار آتش بازی کا انعقاد کیا گیا۔گورنر ہاؤس میں آتش بازی کا دلکش مظاہرہ 47 منٹ تک جاری رہا، جس نے آسمان کو رنگوں سے سجا دیا۔ اس موقع پر موجود ہزاروں شہریوں نے …

Read More »

ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس، پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ واپس بلا لیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نیشنل گارڈ کی تعیناتی سے ان شہروں میں جرائم میں واضح کمی آئی، جرائم دوبارہ بڑھے تو ان شہروں میں وفاقی فورسز واپس آئیں …

Read More »

سسلی میں مسافر وین سے 220 کلوگرام طاقت ور دھماکا خیز مواد برآمد

اٹلی کے صوبے سسلی میں پولیس نے مسافر وین سے 220 کلوگرام انتہائی طاقت ور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔سسلی کے دارالحکومت پلرمو سے پولیس کے مطابق دھماکا خیز سامان میں ساڑھے گیارہ کلو کا ایک میگا بم بھی شامل تھا۔ وین میں سامان لے جانے والے تین افراد گرفتار …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات،اور مصافحہ

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ملاقات کی اور مصافحہ بھی کیا جسے سیاسی حلقوں میں ایک حیران کن پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے درمیان ملاقات ڈھاکا …

Read More »