Lastest News

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں

آج کے روز 5 جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت نے کشمیریوں کیلئے حق خود ارادیت یعنی رائے شماری کی قرارداد منظور کی تھی جس کے تناظر میں کشمیری ہر سال اس دن کو بڑھ چڑھ کر مناتے ہیں۔اقوام متحدہ کی قرار داد کے باوجود …

Read More »

نکاح کے بعد دلہن، دلہا کو لوٹ کر فرار، مقدمہ درج

پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک شخص شادی کے جھانسے میں آکر لوٹ گیا، نکاح کے بعد نشہ آور مٹھائی کھلا کر دلہن پیسے بٹور کر رشتہ کرنے والی خاتون کے ہمراہ فرار ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ قصبہ مٹھہ لک میں شادی کا جھانسہ دے کر دولہے کو لوٹ …

Read More »

سسرالیوں نے 4 ماہ کی حاملہ بہو کو قتل کرکے لاش جلادی

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع دھول پور میں 4 ماہ کی حاملہ خاتون کو مبینہ طور پر جہیز کے مطالبات پر اس کے سسرالیوں نے قتل کر دیا۔ملزمان نے مقتولہ کے والدین کو اطلاع دیے بغیر اس کی لاش جلا دی اور گاؤں سے فرار ہو گئے۔مقتولہ کی شناخت 24 …

Read More »

امریکی حملے میں وینزویلا میں کم از کم 40 افراد ہلاک، سینکڑوں شدید زخمی

وینزویلا کے ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق امریکی حملے میں ملک بھر میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں فوجی اہلکاروں کے ساتھ عام شہری بھی شامل ہیں۔ عہدیدار نے نائب صدر ڈیلسے روڈریگز کے اس بیان کی تصدیق کی ہے جس میں جانی نقصان …

Read More »

وینزویلا صدر کی گرفتاری کے بعد کیا سلوک کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کی گرفتاری کے بعد ان سے کیا سلوک کیا گیا اور انہیں کہاں کہاں منتقل کیا گیا، تفصیل سامنے آگئی ہے۔نکولس مادورو کو ہفتے کی علی الصبح امریکی خصوصی فورسز کے اچانک آپریشن کے دوران دارالحکومت کاراکس سے گرفتار …

Read More »

نکولس مادورو کو کس بدنام زمانہ جیل میں رکھا گیا؟

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو گرفتاری کے بعد ان کی شاہانہ صدارتی زندگی سے نکال کر نیویارک کے بدنام زمانہ جیل میٹروپولیٹن ڈیٹینشن سینٹر (ایم ڈی سی) منتقل کر دیا گیا ہے، جسے امریکا کی سخت ترین اور بدترین حالات والی وفاقی جیلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔امریکی ٹی …

Read More »

امریکی عدالت نے 32سال بعد 74 سالہ خاتون کوجیل سے باعزت بری کر دیا

امریکہ میں ایک تاریخی عدالتی فیصلے کے تحت 74 سالہ خاتون میری جونز کو 32 سال قید کاٹنے کے بعد بالآخر بےگناہ قرار دے دیا گیا۔ میری جونز نے اپنی زندگی کے قیمتی سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزار دیے جہاں ان کی جوانی، خواب اور معمول کی زندگی …

Read More »

ایلون مسک کا وینزویلا میں مفت انٹرنیٹ سروس کا اعلان

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے وینزویلا میں مفت انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ایلون مسک نے لکھا کہ وینزویلا میں 3 فروری سے مفت انٹرنیٹ سروس فراہم کریں گے. ایلون مسک نے اسٹار لنک کی پوسٹ شیئر …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش کا اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

بنگلادیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے ریلیز کرنے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔بی سی بی ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ حکومت کو اپنے فیصلے سے آگاہ کرے گا، بی …

Read More »

رابی پیرزادہ کی شادی کے بعد خلع کا انکشاف

پاکستانی میڈیا کی معروف شخصیت، گلوکارہ اور کاروباری خاتون رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ اس وقت ایک بیوٹی برانڈ چلا رہی ہیں، …

Read More »