Lastest News

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات، اسلام آباد پولیس الرٹ

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، غیرقانونی اقدامات اور مددگاروں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیےگئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی کو تعینات کیا گیا ہے، اسلام آباد کے …

Read More »

حکمران اتحاد نے عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا

حکمران اتحاد میں شامل تمام اتحادی جماعتوں نےمشترکہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا قبل از وقت الیکشن کرانے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ حکومتی جماعتوں نے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کرتے ہیں، …

Read More »

ضمنی انتخابات پر فافن نے رپورٹ جاری کردی

غیر سرکاری تنظیم فری ایند فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے ضمنی انتخابات پر اپنی رپورٹ جاری کردی۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق الیکشن مجموعی طور پر پر امن رہے اور ووٹر ٹرن آؤٹ کم رہا۔ فافن کے مطابق ضمنی انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ 35 فیصد رہا۔ …

Read More »

شیخ رشیدٹیکس ریکارڈ سمیت ایف بی آر طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو 21 اکتوبر کو طلب کرلیا۔ایف بی آر نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکو نوٹس بھیجا ہے جس میں انہیں ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہونےکی ہدایت کی ہے۔ نوٹس کے متن میں شیخ رشید سےکہا گیا ہےکہ وہ …

Read More »

پاکستان میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 48 ہزار 300 روپےکا ہوگیا

آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح …

Read More »

سیاسی قیدیوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی، امریکہ نے مصر کی فوجی امداد میں مزید ساڑھے 7 کروڑ ڈالر کی کٹوتی کردی

مصر کو امریکہ کی جانب سے جو سالانہ فوجی امداد مہیا کی جاتی ہے اس سالانہ فوجی امداد کی مد میں اضافی ساڑھے 7 کروڑ ڈالر کی ادائیگی روک دی گئی ہے۔ ڈیموکریٹس پارٹی کے سینئر سینیٹر نے قاہرہ کی طرف سے سیاسی قیدیوں کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف …

Read More »

نواز شریف پاکستان واپس آنےاس سےمقابلہ کرنا چاہتا ہوں :عمران خان کی خواہش

پی ٹی آئی. عمران خان نے دوران گفتگو کئی بار سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کا تذکرہ کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے خواہش ظاہر کی کہ چاہتا ہوں نواز شریف واپس آئے اور ہمارا اُس سے مقابلہ ہو۔انہوں نے کہا …

Read More »

راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن کیس: عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر پر نیب نے شکنجہ کس دیا

نیب نے راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن کیس میں عمران خان کے سابق معاون خصوصی وزیر اعظم برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے۔ دستاویزات کے مطابق نیب نے سابق معاون خصوصی وزیر اعظم برائے احتساب و احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن …

Read More »

دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل 3200میگا پکسل کیمرا

ڈیجیٹل کیمرا ایک ٹیلی اسکوپ میں نصب کیا جارہا ہے۔ جو3200 میگا پکسل والا دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرا ہے، چلی کی آبزرویٹری میں دنیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل کیمرا کی تنصیب لگ بھگ مکمل ہوچکی ہے۔ ویرا سی روبن آبزرویٹری کی جانب سے جاری بیان کے …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ وارم اپ میچ:انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔آسٹریلوی شہر برسبین میں کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، میچ بارش کے سبب کچھ دیر کے لیے روکا گیا …

Read More »