وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے عمران خان کی غداری سے قوم حیران ہے. ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو دیا …
Read More »خیبرپختونخواحکومت کا عمران خان کو ترمیم کے زریعے ہیلی کاپٹراستعمال کاقانونی تحفظ دینے کا فیصلہ
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے یہ بات زبان زد عام ہے کہ وہ اپنی سیاسی سرگرمیوں اور ذاتی ضرورت کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر غیر قانونی طور پر استعمال کرتے چلے آئے ہیں جس پر نیب خیبرپختونخوا میں انکے خلاف انکوائری بھی التوا میں …
Read More »اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی مشن کےنئے دفتر کاکابل میں افتتاح
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی مشن کے نئے دفتر کا افتتاح کیا گیا ہے۔افتتاحی تقریب میں افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ عامر خان متقی، او آئی سی کے رکن ممالک کے ریزیڈنٹ ہیڈآف مشنز، اقوام متحدہ، یورپی یونین اور دیگر بین الاقوامی …
Read More »پنجاب حکومت کا صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے 350 سے زائد سرکاری پراپرٹیز کو فروخت کرنے کا فیصلہ
پنجاب کی صوبائی حکومت شاہ خرچیوں کے بعد مشکلات کا شکار پنجاب حکومت کا صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے 350 سے زائد سرکاری پراپرٹیوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ ۔لاہور ڈویژن میں 46 سرکاری پراپرٹیوں کو 6 ارب روپے میں فروخت کیا جائے گا جبکہ ساہیوال ڈویژن میں 79 پراپرٹیوں …
Read More »بالی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرانڈونیشین خاتون اول گر پڑیں،صدرحیرت زدہ دیکھتے رہ گئے
بالی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انڈونیشیا کی خاتونِ اول اریانا جوکو ویدودو طیارے سے اترتے ہوئے پھسل کر گرگئیں، اس دوران ان کے شوہر انڈونیشین صدر نے انہیں اٹھانے میں کوئی مدد نہیں کی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صدارتی طیارہ بالی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اترا اور صدر …
Read More »استنبول میں بم نصب کرنےوالی کرد خاتون گرفتار:ترک پولیس کا دعوٰی
ترکیہ کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ استنبول کی مشہور شاہراہِ استقلال پر شامی کردعورت نے بم نصب کیا تھا۔اتوار کو اس بم کے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور کم از کم 50زخمی ہو گئے تھے۔ترک پولیس نے کہا ہے کہ اس شامی عورت کو وسطی …
Read More »آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا
آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش …
Read More »عمران خان نے سیاسی تاریخ کاسب سےبڑا یوٹرن لے لیار: رہنما پیپلز پارٹی
پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یوٹرن خان نے اپنی دہری سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا ہے، اب کہتے ہیں سائفر کا معاملہ پیچھے رہ گیا ہے آئندہ الزام نہیں لگاؤں گاٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیری رحمان نے لکھا …
Read More »پتا ہے مجھ پرحملہ کس نے کیا،ہوسکتا ہےتحقیقات میں ایسا نہ ہو،عمران خان
چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے مجھ پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کی درخواست چیف جسٹس آف پاکستان سنیں گےپی ٹی آئی کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے شرکاء سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر …
Read More »تحریک انصاف کا دھرنا،سڑکوں کی بندش، آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب
پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے آئی جی اسلام آباد سے 17 نومبر تک رپورٹ طلب کر لی۔دورانِ سماعت وزارتِ داخلہ کے جوائنٹ سیکریٹری شبیر خٹک عدالت میں پیش ہوئےدرخواست گزار تاجروں کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved