دبئی کے حکمران شاہی خاندان کے ایک رکن کی سابق اہلیہ کے وکلاء نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں درخواست دائر کی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ کونسل زینب جوادلی اور ان کے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے حکام کے ساتھ …
Read More »پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا ایک ٹی وی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی۔ایک انٹرویو میں رہنما تحریک …
Read More »جتنا گند اچھالنا ہے اچھال لیں آپ انقلاب کو نہیں روک سکتے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے گندی گندی ویڈیوز اور آڈیوز بنائی جارہی ہیں، آپ نے جتنا گند اچھالنا اور گٹر میں اتر کر اپنی قوم کی اخلاقات تباہ کرنی ہیں کرلیں کچھ بھی آپ کو نہیں بچا سکتا۔ننکانہ صاحب …
Read More »صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا
تحریک انصاف کے راہنما صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ آج میں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ادنی کارکن …
Read More »سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی عام انتخابات سے قبل وطن واپسی کا منصوبہ
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بارے میں نواز لیگی ذرائع کا. کہنا ہے کہ انکی واپسی عام انتخابات سے قبل متوقع ہے بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کے لئے نواز شریف اورپارٹی کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے درمیان تفصیلی سیاسی مشاورت ہوئی …
Read More »روس کیجانب سے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے کوئی آثار نہیں، جی سی ایچ کیو
برطانوی سیکیورٹی امور سے متعلق ادارے جنرل آفس آف کمیونیکیشن (جی سی ایچ کیو) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کے کوئی آثار نہیں ہیں کہ روس یوکرین کی جنگ میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر غور کر رہا ہے۔ حال ہی میں دیگر امریکی اور مغربی عہدیداروں …
Read More »عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کامقدمہ درج
ایف آئی اے کارپوریٹ بینکنگ سرکل نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کامقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی ملزمان نجی بینک اکاؤنٹ کے بینفشری ہیں۔ مقدمےمیں سردار اظہر طارق، سیف اللہ …
Read More »حریت پسند کشمیری رہنما الطاف احمد شاہ بھارتی قید میں انتقال کر گئے
مقبوضہ جموں و کشمیر کشمیر سے تعلق رکھنے والے حریت پسند رہنما اور سید علی گیلانی کے داماد الطاف احمد شاہ بھارتی پولیس کی حراست میں چل بسے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق 66 سالہ الطاف احمد شاہ کے اہل خانہ نے ان کی …
Read More »جنرل ہسپتال سے پنجاب پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کےغوا کا ڈراپ سین
لاہور میں 22سالہ طالبہ گرین ٹاؤن ایدھی ہومز میں موجود تھی۔ مسلم ٹاؤن پولیس نے رات 8 بجے لڑکی کو لاوارث سمجھ کر ایدھی ہومز میں پہنچا دیا۔ دوسری جانب کوٹ لکھپت پولیس نے لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔ خبر میڈیا میں آنے کے بعد مسلم ٹاؤن پولیس …
Read More »دنیا کا سب سے بڑا سپورٹس ایونٹ “فیفا ورلڈکپ 2022” 44کروڑ ڈالر کی انعامی رقم مختص
دنیا بھر میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ فیفا نے ورلڈکپ 2022 کے لیے 44 کروڑ ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی ہے۔ اس ایونٹ کے فاتح کو 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز دیے جائیں گے جبکہ رنراپ ٹیم 3 کروڑ ڈالرز کی حقدار ہوگی۔تیسری پوزیشن پر رہنے والی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved